DOWNLOAD LINK
اکثر ہماری ونڈو میں
error messeage
آتے ہیں مگر ہم ان کا مطلب نہیں جانتے اسی وجہ سے ہم اپنی مشکل کو آسانی سے ہل نہیں کر سکتے۔
میں جو سوفٹ وئیر لایا ہوں اس کی مدد سے آپ
error code
دیا ہے error کا مطلب جان سکتے ہیں کے یہ کس وجہ سے آیا اور کس پروگرام نے یہ
بس آپ نے اپنے کوڈ کو اس سوفٹ وئیر میں کاپی کر کے پیسٹ کرنا ہے اور بس آپ کو پتا چل جائے گا کہ کیا پرابلم ہے آپ کے کمپیوٹر میں اسی
چیک کریں اور بتائیں کیسا لگا
Bookmarks