Results 1 to 4 of 4

Thread: کوکونٹ پراٹھے

  1. #1
    imran sdk's Avatar
    imran sdk is offline Advance Member
    Last Online
    20th October 2021 @ 04:14 AM
    Join Date
    16 May 2007
    Location
    پا&
    Age
    39
    Posts
    1,810
    Threads
    1129
    Credits
    1,369
    Thanked
    43

    Default کوکونٹ پراٹھے

    ہمیشہ ایک ہی طرح کے پراٹھے کھا کھا دل اوب بھی جاتا ہے ۔ اس لیے سوچا کہ پراٹھوں کو تو بدلا نہیں*جا سکتا ہے لیکن اس کے ذائقہ میں کچھ بہتری ضرور لائی جا سکتی ہے ۔ اس لیے کوکونٹ پاؤڈر کے ساتھ ٹرائی کیا اور بہترین نتائج آنے پر آپ کی خدمت میں* ایکسکلوزو کوکونٹ پراٹھوں کی ترکیب حاضر ہے ۔

    اجزاء
    میدہ یا پھر سفید آٹا :آدھا پاؤ
    کوکونٹ پاؤڈر : آدھا پاؤ
    نمک : حسبِ منشاء
    مکھن : میدہ میں*ڈالنے اور پراٹھا تلنے کے لیے

    ترکیب :

    میدہ میں*کوکونٹ پاؤڈر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اس کے بعد تقریباً 50 گرام یا پھر اندازے سے تھوڑا مکھن اس میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔جب مکھن بھی میدہ اور کوکونٹ کے ساتھ اچھی طرح*مکس ہو جائے تو اس کو پانی کے ساتھ تھوڑا سخت گوندھ لیں ۔

    ایک پیڑا لیکر اسے بیلیں اور پھر اس کے درمیان میں مکھن لگا کر اس کو رول کرلیں جیسے پرتوں والے پراٹھے کو کرتے ہیں*یا اگر آپ کوئی اور شیپ دینا چاہیں تو مرضی پر منحصر ہے ۔لیکن درمیان میں*مکھن ضرور لگانا ہے ۔ اب اس رول کا ایک بار پھر پیڑہ بنایئں اور اس کو گول بیل کر گرم توے پر ڈالیں ۔پہلے اچھی طرح دونوں جانب سے سینک لیں اور اس کے بعد مکھن کے ساتھ دونوں جانب سے تل لیں ۔مزیدار کوکونٹ پراٹھے تیار ہونگے۔ اگر اس کے ذائقہ میں اور تبدیلی کے خواہش مند ہوں تو اس میں*کوکو پاؤڈریا پھر کافی پاؤڈر ڈال کر کوکونٹ کوکو پراٹھے یا پھر کوکونٹ کافی پراٹھے بھی بن سکتے ہیں ۔

  2. #2
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
    very nice sharing

  3. #3
    zafar bhutta's Avatar
    zafar bhutta is offline Advance Member
    Last Online
    14th April 2023 @ 03:31 PM
    Join Date
    01 Aug 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,605
    Threads
    80
    Credits
    1,078
    Thanked
    81

    Default

    nice
    (((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote imran sdk said: View Post
    ہمیشہ ایک ہی طرح کے پراٹھے کھا کھا دل اوب بھی جاتا ہے ۔ اس لیے سوچا کہ پراٹھوں کو تو بدلا نہیں*جا سکتا ہے لیکن اس کے ذائقہ میں کچھ بہتری ضرور لائی جا سکتی ہے ۔ اس لیے کوکونٹ پاؤڈر کے ساتھ ٹرائی کیا اور بہترین نتائج آنے پر آپ کی خدمت میں* ایکسکلوزو کوکونٹ پراٹھوں کی ترکیب حاضر ہے ۔

    اجزاء
    میدہ یا پھر سفید آٹا :آدھا پاؤ
    کوکونٹ پاؤڈر : آدھا پاؤ
    نمک : حسبِ منشاء
    مکھن : میدہ میں*ڈالنے اور پراٹھا تلنے کے لیے

    ترکیب :

    میدہ میں*کوکونٹ پاؤڈر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اس کے بعد تقریباً 50 گرام یا پھر اندازے سے تھوڑا مکھن اس میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔جب مکھن بھی میدہ اور کوکونٹ کے ساتھ اچھی طرح*مکس ہو جائے تو اس کو پانی کے ساتھ تھوڑا سخت گوندھ لیں ۔

    ایک پیڑا لیکر اسے بیلیں اور پھر اس کے درمیان میں مکھن لگا کر اس کو رول کرلیں جیسے پرتوں والے پراٹھے کو کرتے ہیں*یا اگر آپ کوئی اور شیپ دینا چاہیں تو مرضی پر منحصر ہے ۔لیکن درمیان میں*مکھن ضرور لگانا ہے ۔ اب اس رول کا ایک بار پھر پیڑہ بنایئں اور اس کو گول بیل کر گرم توے پر ڈالیں ۔پہلے اچھی طرح دونوں جانب سے سینک لیں اور اس کے بعد مکھن کے ساتھ دونوں جانب سے تل لیں ۔مزیدار کوکونٹ پراٹھے تیار ہونگے۔ اگر اس کے ذائقہ میں اور تبدیلی کے خواہش مند ہوں تو اس میں*کوکو پاؤڈریا پھر کافی پاؤڈر ڈال کر کوکونٹ کوکو پراٹھے یا پھر کوکونٹ کافی پراٹھے بھی بن سکتے ہیں ۔
    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 26th August 2011, 07:59 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 20th August 2011, 04:03 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 5th January 2010, 12:58 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 15th November 2009, 10:10 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •