Results 1 to 4 of 4

Thread: لکھنو کے کباب

  1. #1
    imran sdk's Avatar
    imran sdk is offline Advance Member
    Last Online
    20th October 2021 @ 04:14 AM
    Join Date
    16 May 2007
    Location
    پا&
    Age
    39
    Posts
    1,810
    Threads
    1129
    Credits
    1,369
    Thanked
    43

    Default لکھنو کے کباب

    لکھنو کے کباب

    اشیا،
    گاے کا باریک قیمہ ایک کلو
    کچا پپیتہ کھانے کے تین چمچے
    پیاز (باریک کاٹ لیں) دو عدد
    گرم مسالہ پاوڈر کھانے کا ایک چمچہ
    ادرک چاے کا ایک چمچہ
    لہسن پیسٹ چاے کے دو چمچے
    بادام 14 عدد
    لال مرچ پاوڈر چاے کے دو چمچے
    تیل کھانے کے دو چمچے
    نمک حسب زایقہ
    دہی آدھی پیالی
    ترکیب ۔
    سب سے پہلے قیمے میں پپیتا اور نمک ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں-اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ھویی پیاز ڈال کر سنہری مایل کر لیں -- اسکے بعد نکال کر ہاتھ سے مسل کر چورا کر لیں پھر قیمہ میں دہی ،لال مرچ،پیاز، ادرک اور چھلے ھوے بادام پیس کر ملا دیں --ساتھ ھی گرم مسالا ،کھانے کے دو چمچے تیل اور لہسن بھی ملا دیں-ایک بیکنگ ٹرے لیںاور قیمے کے گول کباب بنا کر ٹرے میں رکھیں اور اوون میں بیک کریں- براون ہونے پراوون سے نکال لیں۔پیاز ،ٹماٹر اور لیموں کے ساتھ سرو کریں ۔مزے دار لکھنو کے کباب تیار ہیں

  2. #2
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
    very nice sharing



  3. #3
    zafar bhutta's Avatar
    zafar bhutta is offline Advance Member
    Last Online
    14th April 2023 @ 03:31 PM
    Join Date
    01 Aug 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,605
    Threads
    80
    Credits
    1,078
    Thanked
    81

    Default

    nice
    (((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote imran sdk said: View Post
    لکھنو کے کباب

    اشیا،
    گاے کا باریک قیمہ ایک کلو
    کچا پپیتہ کھانے کے تین چمچے
    پیاز (باریک کاٹ لیں) دو عدد
    گرم مسالہ پاوڈر کھانے کا ایک چمچہ
    ادرک چاے کا ایک چمچہ
    لہسن پیسٹ چاے کے دو چمچے
    بادام 14 عدد
    لال مرچ پاوڈر چاے کے دو چمچے
    تیل کھانے کے دو چمچے
    نمک حسب زایقہ
    دہی آدھی پیالی
    ترکیب ۔
    سب سے پہلے قیمے میں پپیتا اور نمک ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں-اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ھویی پیاز ڈال کر سنہری مایل کر لیں -- اسکے بعد نکال کر ہاتھ سے مسل کر چورا کر لیں پھر قیمہ میں دہی ،لال مرچ،پیاز، ادرک اور چھلے ھوے بادام پیس کر ملا دیں --ساتھ ھی گرم مسالا ،کھانے کے دو چمچے تیل اور لہسن بھی ملا دیں-ایک بیکنگ ٹرے لیںاور قیمے کے گول کباب بنا کر ٹرے میں رکھیں اور اوون میں بیک کریں- براون ہونے پراوون سے نکال لیں۔پیاز ،ٹماٹر اور لیموں کے ساتھ سرو کریں ۔مزے دار لکھنو کے کباب تیار ہیں
    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 7th November 2015, 02:15 PM
  2. Replies: 72
    Last Post: 10th February 2015, 10:36 PM
  3. Replies: 17
    Last Post: 19th November 2011, 09:54 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 4th January 2010, 06:36 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •