Results 1 to 4 of 4

Thread: کئی قسم کے کباب

  1. #1
    imran sdk's Avatar
    imran sdk is offline Advance Member
    Last Online
    20th October 2021 @ 04:14 AM
    Join Date
    16 May 2007
    Location
    پا&
    Age
    39
    Posts
    1,810
    Threads
    1129
    Credits
    1,369
    Thanked
    43

    Default کئی قسم کے کباب

    بہاری گولا کباب

    اجزاء
    قیمہ :::::ایک کلو
    لہسن ،ادرک پیسٹ::::چائے کا ایک چمچہ
    کچا پپیتہ::::کھانے کے دو چمچے (پسا ہوا)
    کالی مرچ پاؤڈر::::چائے کا ایک چمچہ
    نمک:::حسب ضرورت
    زیرہ پاؤڈر:::چائے کا ایک چمچہ
    بڑی الائچی:::::تین عدد
    چھوٹی الائچی::::::تین عدد
    ہرا دھنیا:::کٹا ہوا)کھانے کا ایک چمچہ
    لال مرچ:::::::کٹی ہوئی)کھانے کا ڈیڑھ چمچہ
    پیاز ::::::سلائس کاٹ کر تل لیں)دو عدد
    دہی ::::::::ایک چوتھائی پیالی
    سرسوں کا تیل:کھانے کا ایک چمچہ

    ترکیب:
    چاپر میں قیمہ ،لہسن ،ادرک پیسٹ، کالی مرچ پاؤڈر،زیرہ،بڑی الائچی،چھوٹی الائچی،کٹا دھنیہ،لال مرچ،فرائی کی ہوئی پیاز اور دہی ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔ساتھ ہی تیل ڈال دیں۔

    انگھیٹی میں کوئلوں کو دھیکا لیں اور قیمہ کو سیخوں پر لگا کر دھاگا لپیٹ دیں۔کوئلے اچھی طرح دھیک جایئں تو سینک لیں ۔مزیدار بہاری گولا کباب تیار ہیں۔
    بیف پسندے کباب

    اجزاء

    پسندے ::::ایک کلو
    دہی ::::::::؛ایک پیالی
    لیموں کا رس::::::کھانے کا ایک چمچہ
    کباب چینی:::::::: چائے کا ایک چمچہ(((پسی ہوئی)))
    کالی مرچ پاؤڈر:::چائے کا ایک چمچہ
    لال مرچ پاؤڈر:::چائے کا ایک چمچہ
    گرم مصالحہ پاؤڈر:::چائے کا آدھا چمچہ
    کچا پپیتا(پسا ہوا):::کھانے کا ایک چمچہ
    سفید زیرہ پاؤڈر::::چائے کا ایک چمچہ
    ثابت دھنیہ (کٹا ہوا)::::کھانے کا ایک چمچہ
    نمک:::حسب ذائقہ

    ترکیب:

    پسندوں میں دہی،لیموں کا رس، کباب چینی،کالی مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، پپیتا،سفید زیرہ اور ثابت دھنیہ ڈال کر اچھی طرح ملایئں۔تین سے چار گھنٹے کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں۔اسکے بعد سیخوں میں پرو کر کوئلوں پر سینک لیں۔

    اجزاء
    قیمہ::::ایک کلو
    نوڈلز(ابلے ہوئے) ڈیڑھ پیالی
    گرم مصالحہ پاؤڈر:::چائے کے دو چمچے
    مٹر (ابلے ہوئے) دو پیالی
    آلو(ابلے ہوئے)تین عدد
    بند گوبھی(باریک کٹی ہوئی)::ایک پیالی
    ثابت دھنیہ::::کھانے کا ایک چمچہ
    ہرا دھنیہ:::ایک گھٹی(باریک کاٹی ہوئی)
    نمک:::حسب ذائقہ
    زیرہ پاؤڈر:::چائے کا ایک چمچہ
    دہی :::::آدھی پیالی
    انڈے::::::دو عدد
    بریڈ کرمز:::حسب ضرورت
    گھی :::تلنے کے لیے
    ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی) چار عدد

    ترکیب:

    قیمے میں گرم مصالحہ پاؤڈر،زیرہ ،نمک،ثابت دھنیا ڈال کر ابال لیں اور پانی خشک کرلیں۔نوڈلز،مٹر،آلو،بندگو بھی کو بھی میش کرلیں۔قیمے کو اچھی طرح چاپر میں باریک پیس لیں۔اب ان دونوں آمیزوں کو اچھی طرح مکس کریں پھر اس میں انڈے،دہی،ہری مرچیں،ہرا دھنیا ملادیں۔آمیزے کے لمبے لمبے کباب بنایئں اور بریڈ کرمز لگا کر تل لیں۔اور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
    *
    برما بوٹی کباب

    اجزاء
    گوشت:مٹن یا بیف) آدھا کلو(چوکور ٹکڑے کرلیں)
    ادرک،لہسن::کھانے کے دو چمچے
    گرم مصالحہ::کھانے کا ایک چمچہ
    دھنیا ،پودینہ::::کھانے کے دو چمچے
    ہری مرچ:::کھانے کا ایک چمچہ
    پیاز:باریک کٹی ہوئی)دو عدد
    نمک::حسب ذائقہ
    لال مرچ:::حسب ذائقہ
    دہی ::::ایک چوتھائی پیالی
    زیرہ ((بھنا ہوا))چائے کا ایک چمچہ
    ٹماٹر:::باریک کٹے ہوئے) دو عدد

    ترکیب::

    گوشت کو ادرک ،لہسن ،نمک اور ہری مرچ کے ساتھ ابال لیں۔جب گوشت گل جائے تو اس میں
    *لال مرچ، گرم مصالحہ اور زیرہ ڈال کر اچھی طرح ملایئں۔سرونگ باؤل میں گوشت کو نکال کر اس پر دہی،پیاز،ٹماٹر اور ہرا دھنیہ،پودینہ باریک کاٹ کر چھڑک دیں اور پھر پانچ منٹ کے لیے اسے مائکروویو اوون میں لوہیٹ پر رکھیں۔اگر چاہیں توان تمام چیزوں کو ڈال کر پتیلی میں کم آئل کے ساتھ بھاپ دے لیں اور پھر اچھی طرح مکس کرکے سینخوں پر بھی سینک سکتے ہیں۔تیار ہونے پر رائتہ اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

  2. #2
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
    very nice sharing

  3. #3
    zafar bhutta's Avatar
    zafar bhutta is offline Advance Member
    Last Online
    14th April 2023 @ 03:31 PM
    Join Date
    01 Aug 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,605
    Threads
    80
    Credits
    1,078
    Thanked
    81

    Default

    nice
    (((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote imran sdk said: View Post
    بہاری گولا کباب

    اجزاء
    قیمہ :::::ایک کلو
    لہسن ،ادرک پیسٹ::::چائے کا ایک چمچہ
    کچا پپیتہ::::کھانے کے دو چمچے (پسا ہوا)
    کالی مرچ پاؤڈر::::چائے کا ایک چمچہ
    نمک:::حسب ضرورت
    زیرہ پاؤڈر:::چائے کا ایک چمچہ
    بڑی الائچی:::::تین عدد
    چھوٹی الائچی::::::تین عدد
    ہرا دھنیا:::کٹا ہوا)کھانے کا ایک چمچہ
    لال مرچ:::::::کٹی ہوئی)کھانے کا ڈیڑھ چمچہ
    پیاز ::::::سلائس کاٹ کر تل لیں)دو عدد
    دہی ::::::::ایک چوتھائی پیالی
    سرسوں کا تیل:کھانے کا ایک چمچہ

    ترکیب:
    چاپر میں قیمہ ،لہسن ،ادرک پیسٹ، کالی مرچ پاؤڈر،زیرہ،بڑی الائچی،چھوٹی الائچی،کٹا دھنیہ،لال مرچ،فرائی کی ہوئی پیاز اور دہی ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔ساتھ ہی تیل ڈال دیں۔

    انگھیٹی میں کوئلوں کو دھیکا لیں اور قیمہ کو سیخوں پر لگا کر دھاگا لپیٹ دیں۔کوئلے اچھی طرح دھیک جایئں تو سینک لیں ۔مزیدار بہاری گولا کباب تیار ہیں۔
    بیف پسندے کباب

    اجزاء

    پسندے ::::ایک کلو
    دہی ::::::::؛ایک پیالی
    لیموں کا رس::::::کھانے کا ایک چمچہ
    کباب چینی:::::::: چائے کا ایک چمچہ(((پسی ہوئی)))
    کالی مرچ پاؤڈر:::چائے کا ایک چمچہ
    لال مرچ پاؤڈر:::چائے کا ایک چمچہ
    گرم مصالحہ پاؤڈر:::چائے کا آدھا چمچہ
    کچا پپیتا(پسا ہوا):::کھانے کا ایک چمچہ
    سفید زیرہ پاؤڈر::::چائے کا ایک چمچہ
    ثابت دھنیہ (کٹا ہوا)::::کھانے کا ایک چمچہ
    نمک:::حسب ذائقہ

    ترکیب:

    پسندوں میں دہی،لیموں کا رس، کباب چینی،کالی مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، پپیتا،سفید زیرہ اور ثابت دھنیہ ڈال کر اچھی طرح ملایئں۔تین سے چار گھنٹے کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں۔اسکے بعد سیخوں میں پرو کر کوئلوں پر سینک لیں۔

    اجزاء
    قیمہ::::ایک کلو
    نوڈلز(ابلے ہوئے) ڈیڑھ پیالی
    گرم مصالحہ پاؤڈر:::چائے کے دو چمچے
    مٹر (ابلے ہوئے) دو پیالی
    آلو(ابلے ہوئے)تین عدد
    بند گوبھی(باریک کٹی ہوئی)::ایک پیالی
    ثابت دھنیہ::::کھانے کا ایک چمچہ
    ہرا دھنیہ:::ایک گھٹی(باریک کاٹی ہوئی)
    نمک:::حسب ذائقہ
    زیرہ پاؤڈر:::چائے کا ایک چمچہ
    دہی :::::آدھی پیالی
    انڈے::::::دو عدد
    بریڈ کرمز:::حسب ضرورت
    گھی :::تلنے کے لیے
    ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی) چار عدد

    ترکیب:

    قیمے میں گرم مصالحہ پاؤڈر،زیرہ ،نمک،ثابت دھنیا ڈال کر ابال لیں اور پانی خشک کرلیں۔نوڈلز،مٹر،آلو،بندگو بھی کو بھی میش کرلیں۔قیمے کو اچھی طرح چاپر میں باریک پیس لیں۔اب ان دونوں آمیزوں کو اچھی طرح مکس کریں پھر اس میں انڈے،دہی،ہری مرچیں،ہرا دھنیا ملادیں۔آمیزے کے لمبے لمبے کباب بنایئں اور بریڈ کرمز لگا کر تل لیں۔اور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
    *
    برما بوٹی کباب

    اجزاء
    گوشت:مٹن یا بیف) آدھا کلو(چوکور ٹکڑے کرلیں)
    ادرک،لہسن::کھانے کے دو چمچے
    گرم مصالحہ::کھانے کا ایک چمچہ
    دھنیا ،پودینہ::::کھانے کے دو چمچے
    ہری مرچ:::کھانے کا ایک چمچہ
    پیاز:باریک کٹی ہوئی)دو عدد
    نمک::حسب ذائقہ
    لال مرچ:::حسب ذائقہ
    دہی ::::ایک چوتھائی پیالی
    زیرہ ((بھنا ہوا))چائے کا ایک چمچہ
    ٹماٹر:::باریک کٹے ہوئے) دو عدد

    ترکیب::

    گوشت کو ادرک ،لہسن ،نمک اور ہری مرچ کے ساتھ ابال لیں۔جب گوشت گل جائے تو اس میں
    *لال مرچ، گرم مصالحہ اور زیرہ ڈال کر اچھی طرح ملایئں۔سرونگ باؤل میں گوشت کو نکال کر اس پر دہی،پیاز،ٹماٹر اور ہرا دھنیہ،پودینہ باریک کاٹ کر چھڑک دیں اور پھر پانچ منٹ کے لیے اسے مائکروویو اوون میں لوہیٹ پر رکھیں۔اگر چاہیں توان تمام چیزوں کو ڈال کر پتیلی میں کم آئل کے ساتھ بھاپ دے لیں اور پھر اچھی طرح مکس کرکے سینخوں پر بھی سینک سکتے ہیں۔تیار ہونے پر رائتہ اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 88
    Last Post: 11th January 2016, 11:11 PM
  2. سائیکالوجی کی تحقیق کے مطابق
    By kashifkhan88 in forum General Knowledge
    Replies: 15
    Last Post: 22nd March 2014, 10:58 PM
  3. کس کس کو بتائے گے جدائی کا سبب ہم
    By Gr8^Masood in forum Design Poetry
    Replies: 22
    Last Post: 24th September 2012, 10:13 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 30th November 2010, 08:20 AM
  5. Replies: 10
    Last Post: 3rd December 2009, 05:12 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •