خوشبو کی طرح آپ کے پاس بکھر جاؤں گا
سکوں بن کر دل میں اتر جاؤں گا

محسوس کرنیکی کوشش کیجیئے
دور ہو کر بھی پاس نظر آؤں گا