اف۔۔۔۔ایک عام مسلمان بھی پرہیزگاری، خشوع و خضوع وغیرہ جیسی دینی اصطلاحات سے متعلق ایسی گندی و غلیظ مثالیں دینے کا سوچ نہیں سکتا۔ اور یہ شخص نبوت کا دعویٰ کر کے ایسی گھٹیا اور بازاری مثالیں پیش کر رہا ہے، پھر بھی قادیانی حضرات اپنی عقل پر پردہ ڈالے اس کے پیچھے چلے جا رہے ہیں۔ اور یہ بات بالکل صحیح ہے کہ کوئی قادیانی یہ تحریریں اپنی اولاد، بہن، ماں کے سامنے نہیں پڑھ سکتا ، اور یہ بات بھی اہم ہے کہ کیا مرزا کی یہ تحریریں صرف مَردوں کیلئے ہیں؟ کیا خواتین یا نابالغ افراد ایسی تحریریں پڑھ کر اپنے اندر خشوع و خضوع پیدا کریں گے یا کسی دوسری ہی راہ پر نکل کھڑے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ ان گمراہ لوگوں کو ہدایت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
اور اللہ تعالٰی آپ کی ان گمراہ لوگوں کے خلاف کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائیں ۔ آمین یا رب العالمین
Bookmarks