میں نے بہت سارے نئے ممبران کو دیکھا ھے کہ وہ اردو تھریڈ کو رومن اردو میں لکھتے ھیں، جیسے کہ شاعری وغیرہ۔ میں نے سوچا کہ شائد نئے ممبران کو پتہ ھی نہ ھو کہ اردو میں تھریڈ لکھنا کتنا آسان ھے وہ بھی انپیج کے بغیر۔۔۔۔۔۔۔۔

سب پہلے تو آپ یہ اس فورم میں جائیں جہاں آپ اپنے تھریڈ کو پوسٹ کرنا چاہتے ھیں۔

Name:  1.JPG
Views: 888
Size:  6.6 KB
اب آپ کے سامنے ایک نئی ونڈو کھل جائے گی۔ اب آپ کو "اردو پیڈ" پہ کلک کرنا ھے۔

Name:  2.JPG
Views: 865
Size:  15.1 KB

اردو پیڈ پر کلک ایک نئی ونڈو یا ٹیب کھول دے گا
Name:  3.JPG
Views: 876
Size:  39.2 KB

اب آپ موجیں کریں اور اردو میں لکھیں۔ جب آپ کی خامہ فرسائی مکمل ھو جائے تو ونڈو کے آخر میں دو بٹن ھیں ایک پری ویو کا اور ایک سبمٹ کا۔ میری رائے میں آپ کوئی بھی پوسٹ سبمٹ کرنے سے پہلے پری ویو کر لیں تا کہ اگر کوئی غلطی ھو تو اسے درست کیا جا سکے

Name:  4.JPG
Views: 874
Size:  39.9 KB

امید ھے کی آپ کو میری یہ کاوش پسند آئے گی۔ آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رھے گا۔