شکریہ آپ کا
Koi Information Wala Threat Ho Tu Plz Mujhe PM Kar Diya Kary
Nice Sharing
Share karny ka Shukria
nice
bot khoob
niiiiice
.....بہت زبردست
آپ نے اچھی محنت سے بات بتائی ہے میں دوستوں سے گزارش کرونگا کہ وہ تھریڈ کے ساتھ ساتھ پوسٹ بھی اردو میں کیا کریں ۔ اس فورم پر آنے سے پہلے میں نے کبھی اردو نہیں لکھی تھی۔ مگر جب سے میں نے اس فورم پر تھریڈ یا پوسٹ لکھنا شروع کی ہے۔ ہمیشہ ہی اردو میں تحریر کی ہے۔ اور اب اس فورم کی وجہ سے میں کمپیوٹر پر ہر جگہ اردو لکھتا ہوں۔ انپیج میں نے کبھی استعمال نہیں کیا ہمیشہ ایم ایس میں اردو لکھتاہوں۔کمپیوٹر پر ہر جگہ اردو لکھنا میں نے اسی فورم پر سے سیکھا ہے۔ آپ سب سے بھی درخواست ہے کہ اردو لکھنے کی مشق کر لیں۔ اور ہمیشہ اردو لکھنے پر زور دیں۔ شکریہ
ماشااللہ اچھا ہے
بہت اچھی تھرید تھی بھای.
Bookmarks