.
.
Last edited by Terminator; 29th November 2006 at 11:37 PM.
..
Last edited by Terminator; 29th November 2006 at 11:38 PM.
شاہد آفریدی بھائی! آپ نے مجھ ناچیز کو اتنی عزت عطا فرمائی میرے پاس مناسب الفاظ نہیں کہ میں کس طرح آپ کا شکریہ اد ا کروں کیونکہ میں اس قابل تو نہیں لیکن آپ سب دوستوں نے مجھے ہمیشہ عزت کا مقام عطاءکیا جس پر میں آپ سب کا بہت بہت شکرگزار ہوں۔ باقی حالات حاضرہ پر آپ کو ماشاءاللہ بہت آگہی ہے اور آپ کی ہر تحریر ہی نرالی ہوتی ہے۔ سب سے زیادہ تو مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ آپ کے خیالات بہت نیک ہیںاور محبت وطن ہیں۔ ہر محبت وطن کا یہ حال ہے کہ وہ جب ایسے حالات دیکھتا ہے تو اُس کا دل خون کے آنسو روتا ہے۔آپ کی شیئرنگ ماشاءاللہ بہت اچھی ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ شکریہ
السلام علیکم۔۔۔ شاہد صاحب پہلے کی طرح آپ نے ایک بہترین تھریڈ لکھا ہے۔۔۔۔۔
آپ کے مزید پیارے پیارے شیئرنگ کا انتظار رہیں گا۔۔۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bohat he zabardast....Shahid afridi aaap ka her thread main bara shook se perta hon....Our bohat enjoy kerta hon.......
esi tara achy achy threads lekty raha kary...
............
Yaar i wana Be A Moderator
nice janab boaht hi nice keya baat hai shahid bahi ny shahid bhai k ley kuch lekha hai keya baat hai
..
Bookmarks