Results 1 to 4 of 4

Thread: فرینڈز آف پاکستان نے 5.28ارب ڈالر دینے کا وعدہ

  1. #1
    safdar302's Avatar
    safdar302 is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2020 @ 10:53 AM
    Join Date
    15 Oct 2008
    Location
    Dubai
    Posts
    12,060
    Threads
    560
    Credits
    1,219
    Thanked
    174

    Default فرینڈز آف پاکستان نے 5.28ارب ڈالر دینے کا وعدہ

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فرینڈز آف پاکستان نے پاکستان کو5.28ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ان تمام ممالک کا شکریہ اداکیا جنہوں نے اس سلسلے میں تعاون کیا۔وزیر خارجہ نے کانفرنس کے اہتمام پر جاپان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن شروع کرنے کا اعلان کیا ، اسکے علاوہ330ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا،جس سے ہمارے ملک میں جاری توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملیگی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ تمام امداد قطعی غیر مشروط ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ امداد فوری ملنا شروع ہو گی اور دو سال کے اندر تمام امداد مل جائیگی۔ اگلی کانفرنس کی تاریخوں کے حوالے انہوں نے کہا کہ ترکی کے وزیر خارجہ کی مشاورت سے ان تاریخوں کا اعلان کیا جائیگا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانی و مالی نقصان اٹھایا ، اس حوالے سے بنائی جانے والی دستاویزی فلم نے زبردست تاثر پیدا کیا۔

  2. #2
    mohd umar's Avatar
    mohd umar is offline Senior Member+
    Last Online
    21st February 2024 @ 11:12 AM
    Join Date
    27 Aug 2008
    Location
    delhi/kairana(India)
    Age
    50
    Posts
    112
    Threads
    6
    Credits
    1,178
    Thanked
    0

    Default

    nice

  3. #3
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default

    جو امداد آج کل مل رہی ہے اگر اس کا دس فیصد بھی ملک پر لگ جائے تو امید ہے کہ کچھ بن جائے گا

  4. #4
    EDDIE COOL is offline Senior Member+
    Last Online
    12th August 2011 @ 04:31 AM
    Join Date
    17 Aug 2009
    Posts
    450
    Threads
    11
    Credits
    925
    Thanked
    7

    Default

    Very Nice Sharing..................

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 11th January 2015, 07:41 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 28th July 2011, 07:13 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 20th April 2010, 02:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •