CLASS 2 English Language !
(پہلا سبق)
(Tense)
پہلی بات یہ سمجھ لیجیے کہ آپ جو بات بھی کہتے ہیں وہ کسی نہ کسی زمانے سے متعلق ہوتی ہے۔ زمانے کوانگلش میں
کہتے ہیں۔ اس بات کو سمجھنے کیلے ان جملوں پر غور کیجیے۔(Tense)
1 ۔ میں اسلام آباد میں رہتا تھا۔
2 ۔ صہیب بی اے کے امتحان دے رہا ہے۔
3 ۔ ہم کل کراچی سے لاہور جایں گے۔
آپ دیکھیں گے کہ پہلا جملہ گزرے ہویے زمانے کو ظاہر کرتا ہےاسے
کہتے ہیں۔دوسرا جملہ موجودہ زمانے کو ظاہر کرتا ہے اسے (past tense)
) کہتے ہیں۔تیسرا جملہ آیندہ کے زمانے کو ظاہر کرتا ہے اسےpresent Tense)
کہتے ہیں۔(Future Tense)
زمانے ان تینوں کے علاوہ نہیں ہوتے ہیں۔کویی بھی بات جو آپ سوچتے ہیں،کہتے ہیں یا سنتے ہیں ان زمانوں میں سے ہی ہوتی ہے۔انگلش زبان میں جو لفظ
بتاتا ہے وہ صرف (Tense)
ہے۔ یاد رکھیں کی بغیر (verb)
کے کویی بھی جملہ نہیں ہوتا۔آپ بغیر(verb)
کے اپنی بات نہیں سمجھا سکتے۔(verb)
کی چار قسمیں ہوتی ہیں اور یہ کون سی کس زمانے میں استعمال ہوتی ہے دیکھیے۔ (verb)
Bookmarks