یو فون کے ایج موڈیم کے بارے میں مندرجہ ذیل معلومات درکار ہیں
اس کی ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ سپیڈ کتنی ہوتی ہے۔
یہ چھ ماہ کے لیئے تو فری ہوتا ہے لیکن چھ ماہ بعد اس پر کتنے چارجز وصول کیئے جاتے ہیں۔