کراچی سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ایک ماہنامہ کمپیوٹنگ شائع ہوتا ہے۔ ان کی اپنی ویب سائٹ بھی ہے۔ لیکن چند
دن سے نہ تو یہ رسالہ کسی دوکان سے مل رہا ہے اور نہ ہی ان کی ویب سائٹ کام کر رہی ہے۔ اگر کسی بھائی
کے پاس اس رسالے کی عدم دستیابی اور اس کی ویب سائٹ کی بندش کے بارے میں کچھ معلومات ہوں تو مجھ
سے شیئر کر کے شکریے کا موقع دیں۔
Bookmarks