آپ میں سے کئی بھائی پی ٹی سی ایل کا وی فون استعمال کرتے ہوں گے۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہےکہ
پی ٹی سی ایل کے زیڈ ٹی ای وی فون کی ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ سپیڈ کتنی ہوتی ہے۔