Easy PDF Converter 6.2
DOWNLOAD
http://download.cnet.com/Easy-PDF-Co...html?tag=mncol
Easy PDF Converter 6.2
DOWNLOAD
http://download.cnet.com/Easy-PDF-Co...html?tag=mncol
ایم ایس ورڈ یا کسی بھی دوسرے پروگرام کی فائل کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنے کے لیئے آپ کو پی ڈی ایف رائٹر سافٹ ویئر انسٹال کرنا پڑے گا۔ کیوٹ پی ڈی ایف ایک بہترین اور مفت پی ڈی ایف رائٹر ہے جسے آپ مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
www.cutepdf.com
ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اسے انسٹال کرلیں۔ اب جس فائل کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں اسے کھولیں اور پرنٹ پر کلک کریں۔ پرنٹرز کی لسٹ میں سے کیوٹ پی ڈی ایف رائٹر سلیکٹ کریں اور پرنٹ پر کلک کریں تو ایک ڈائیلاگ باکس ظاہر ہو گا جس میں آپ سے فائل کا نام اور لوکیشن منتخب کرنے کو کہا جائے گا۔ نام اور لوکیشن منتخب کر کے سیو پر کلک کر دیں تو چند سیکنڈز میں پی ڈی ایف فائل آپ کی منتخب کی ہوئی لوکیشن پر سیو ہو جائے گی۔
fahad bahi my id is mehmoodzee in gmail
Download "Cute PDF Printer". Its a free software and with this software you can convert any printable file into PDF format.
Just install this software,open the file which you want to convert to PDF, Click on print and choose Cute PDF Printer from printer list, Select location and click on Save. Thats it.
Bookmarks