پیارے دوستوں اسلام و علیکم دوستوں میں ایک ایسا نوکیا کا موبائل لینا چاہتا ہوں جو مجھے چودہ ہزار تک مل جائے اور اس میں وائس چینجر اور یاہو میسینجر بھی چل جائے مگر میں نے نیا موبائل خریدنا ہے جس کی قیمت چودہ ہزار تک ہو اور وہ ہو بھی نوکیا کا اوریجنل موبائل پلیز آپ لوگ میری مدد کریں اور ایسا موبائل بتائیں جس میں اوپر دیئے گے تمام فنکشنز ہوں اور وہ مارکیٹ میں بھی اس وقت دستیاب ہو.
Bookmarks