واشنگٹن…امریکا میں ایک ماہر سنار نے سونے سے بنی ہوئی چھوٹی سی منقش کرسی تیار کی ہے جو 2.28 ملین ڈالر میں نیلا م کی گئی ہے۔ تقریبا ً ڈھائی انچ بڑی یہ منقش کرسی ایک روسی نژاد سنار نے تیار کی ہے جو نیویارک میں ہونے والی نایاب اشیاء کی نیلامی میں بائیس لاکھ اسی ہزار امریکی ڈالر میں نیلام کی گئی۔
Bookmarks