قرآن شریف لذت کے ساتھ پڑھنے کا بہترین طریقہ
آزما کر دیکھیں
آپ پڑھتے جائیں گے اور مزید کی تمنا کریں گے
ان شاء اللہ
سب سے پہلے اس لنک پر کلیک کر کے فائل ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.4shared.com/file/10151098...23c0/1011.html
اور اسے پلے کرنے کے بعد اس لنک پر کلک کریں
http://www.islam4m.com/quran-f.html
اور صفحہ کہ اوپر
222 لکھیں
اور صفحہ کہ کھول جانے کے بعد آپ ان قاری کے ساتھ ساتھ پڑھتے جائیں آپکو ایسا محسوس ہوگا جیسے یہ قرات آپ خود کر رہے ہیں
ضرور آزما کر دیکھیں
یہ نا سوچیۓ کہ آپ کے پاس وقت نہیں اس کے لئے
آپ کی خلقت کا اصل مقصد عبادت ہی ہے
وَمَا خَلَقۡتُ الۡجِنَّ وَالۡاِنۡسَ اِلَّا لِيَعۡبُدُوۡنِ﴿۵۶﴾
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں (۵۶)
اگر مزید کی تمنی ہو تو ۔ ۔ ۔
آنکھوں کو نم اور دل کو نرم کرنے والی بے حد مؤثر تلاوت یھاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.4shared.com/file/74131351.../________.html
اسے پلے کرنے کے بعد اب اس لنک پر کلک کریں اور وہاں صفحہ پر 518 لکھیں
http://www.islam4m.com/quran-f.html
قرآن کی قرات کی محبت اپنے دل میں پیدا کریں
نوٹ:
یہ آسان ہے ہر اس شخص کے لئے جس کو اللہ توفیق دے
Bookmarks