السلام علیکم
دوستوں مجھے ایک ایسی سایٹ کا ایڈریس درکار ہے جس سے میں قرآن مجید کو تجوید سے پڑھنا سیکھ سکوں ۔۔۔۔۔۔۔ اور اردو زبان میں ہو۔۔۔۔ اور اگر تجوید سیکھانے کے لیئے ساونڈ فائلز بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔۔۔۔۔۔ امید ہے دوست راہنمائی کریں گے۔۔
وعلیکم السلام
Bookmarks