السلام علیکم
پلیز مجھے بتائیں کہ کیسے فلیش کو ریم کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے اس کا سافٹ ویئر بھی پلیز بھیج دیں جو کہ رجسڑڈ ہو۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ہوگا۔