میں ورلڈ کال والوں کا وائرلیس فون خریدنا چاہتا ہوں۔ اس سلسلے میں مجھے مندرجہ ذیل معلومات درکار ہیں۔
۱۔ ورلڈ کال کے وائرلیس فون سیٹ کی قیمت کیا ہے۔
۲۔ جب ہم ورلڈ کال والوں سے نیا وائرلیس فون سیٹ خریدتے ہیں تو اس میں کچھ بیلنس بھی ہوتا ہے یا نہیں۔
۳۔ ورلڈ کال کے وائرلیس فون کی ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ سپیڈ کتنی ہوتی ہے۔
۴۔ ورلڈ کال کے وائرلیس فون پر ایک گھنٹے کی کتنی رقم وصول کی جاتی ہے۔
۵۔ اس فون پر روزانہ کتنا لائن رینٹ وصول کیاجاتا ہے
Bookmarks