Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: Mother,s Day Special

  1. #1
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Smile Mother,s Day Special

    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Fahadii's Avatar
    Fahadii is offline Member
    Last Online
    8th January 2013 @ 04:28 PM
    Join Date
    02 May 2009
    Location
    Pakistan
    Posts
    3,376
    Threads
    194
    Thanked
    262

    Default

    achi thread banai ha ap nay...

  3. #3
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Smile Ammi

    ماں کے لیۓ دیگر الفاظ ؛ اماں ، امی ، ممی ، ماما اور مادر وغیرہ کے آتے ہیں ، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ ماں کا لفظ دنیا کی متعدد زبانوں میں خاصا یکسانیت رکھنے والا کلمہ ہے، اور اس کی منطقی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ ماں کے لیۓ اختیار کیۓ جانے والے الفاظ کی اصل الکلمہ ایک کائناتی حیثیت کی حامل ہے اور اسے دنیا کی متعدد زبانوں میں ، اس دنیا میں آنے کے بعد انسان کے منہ سے ادا ہونے والی چند ابتدائی آوازوںرونے اور چلانے کی آوازوں کی حدود توڑ کر کوئی مخصوص قسم کی آواز نکالنے کے قابل ہوتا ہے اور بولنا سکھتا ہے تو عام طور پر وہ اُم اُم / ما ما / مم مم / مما مما (پا پا) وغیرہ جیسی سادہ آوازیں نکالتا ہے اور محبت اور پیار کے جذبے سے سرشار والدین نے ان ابتدائی آوازوں کو اپنی جانب رجوع کر لیا جس سے ماں کے لیۓ ایسی آوازوں کا انتخاب ہوا کہ جو نسبتاً نرم سی ہوتی ہیں یعنی میم سے ابتدا کرنے والی اور باپ کے لیۓ عموماً پے سے ابتدا کرنے والی آوازیں دنیا کی متعدد زبانوں میں پائی جاتی ہیں۔ سے اخذ کیا گیا ہے۔ جب بچہ

    ماں کو عربی زبان میں اُم کہتے ہیں*، اُم قرآن مجید میں 84 مرتبہ آیا ہے ، اس کی جمع اُمھات ہے ، یہ لفظ قرآن مجید میں گیارہ مرتبہ آیا ہے ، صاحب محیط نے کہا ہے کہ لفظ اُم جامد ہے اور بچہ کی اس آواز سے مشتق ہے جب وہ بولنا سیکھتا ہے تو آغاز میں اُم اُم وغیرہ کہتا ہے اس سے اس کے اولین معنی ماں کے ہوگئے ، ویسے اُم کے معنی ہوتے ہیں کسی چیز کی اصل ، اُم حقیقت میں یہ تین حرف ہیں*(ا+م+م ) یہ لفظ حقیقی ماں*پر بولا جاتا ہے اور بعید ماں پہ بھی ۔ بعید ماں سے مراد نانی، دادی وغیرہ یہی وجہ ہے کہ حضرت حوا رضی اللہ عنہا کو امنا ( ہماری ماں*) کہا جاتا ہے ۔
    جاپانی میں یہ معاملہ الٹ معلوم پڑتا ہے ، آج کل کی جدید جاپانی میں ماں کے لیۓ اوکا کا لفظ اختیار کیا جاتا ہے جسے مہذب انداز میں اوکاساں کہتے ہیں (جیسے اردو میں امی سے امی جان) جبکہ ماں کے لیۓ جاپانی میں ایک اور لفظ آج بھی مستعمل ہے وہ ہے ---- ہاہا ---- کا ، یہ قدیم جاپانی میں پاپا تھا جو کہ ہاہا میں تبدیل ہوا۔ یعنی اسے سے بھی یہ بات سامنے آتی ہے کہ گویا معاملہ الٹ ہے کہ پے سے شروع ہونے والا لفظ ماں کے لیۓ اختیار کیا گیا لیکن بنیادی طور پر ماخذ ، بچے کی ابتدائی آوازوں سے ہی نکلا ہے

  4. #4
    MASTER_MINAD is offline Senior Member+
    Last Online
    27th February 2016 @ 07:04 PM
    Join Date
    30 Apr 2009
    Posts
    36
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Maa, Maa, Maa Jis Ka Naem-ul-badal Dunya Main Nahi

  5. #5
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Assalam-o-Allykom wrt wbrkt
    *

    یہ لفظ اندر کائنات کی تمام تر مٹھاس ، شیرینی اور نرماہٹ لئے ہوئے ہے ، یہ دنیا کا سب سے پرخلوص اور چاہنے والا رشتہ ہے ۔۔۔ ماں ٹھنڈک ہے ۔۔۔ سکون ہے ۔۔۔ محبت ہے ۔۔۔ چاہت ہے ۔۔۔ راحت ہے ۔۔۔ پیکر خلوص ہے ۔۔۔ اولاد کی پناہ گاہ ہے ۔۔۔ درسگاہ ہے ۔۔۔ بیٹا ایک پودا ہے جس طرح*پودے کو سورج کی گرمی ، ہوا کی نرمی ، چاند کی چاندنی ، کوئل کی راگنی اور زمین کی گود کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح بیٹے کو بھی باپ کی گرمی ، ماں کی نرمی ، پیار بھری لوریاں*اور گود کی ضرورت ہوتی ہے ، زیادہ گرمی ہو تب بھی پودا خراب ہوجاتا ہے زیادہ ٹھنڈ پرجائے پھر بھی ، اسی طرح*بچے پہ زیادہ سختی کروگے بچہ ڈھیٹ ہوجائے گا ، نرمی کروگے آوارہ ہوجائے گا ، ہر غم کا مرہم ماں ہے ، ماں*دعا ہے جو سدا اولاد کے سروں پر رہتی ہے ، ماں مشعل ہے جو بچوں*کو راہ دکھاتی ہے ، ماں نغمہ ہے جو دلوں کو گرماتا ہے ۔۔ ماں*مسکراہٹ ہے ۔
    ماں ایک گھنا درخت ہے ، اس جیسا سایہ دار درخت کہیں نہیں ہے ، دنیا کا ہر درخت اس وقت ختم ہوجاتا ہے جب اس کی جڑ ختم ہوجائے مگر ماں ایک ایسا درخت ہے یہ اس وقت ختم ہوتا ہے جب اس کا پھل ( یعنی بیٹا ) ختم ہوجائے
    جو ماں*کو تڑپاتا ہے وہ سکھ نہیں پاتا ، ماں ناراض ہوجائے تو خدا ناراض*ہوجاتا ہے ، جس بچے کی ماں*اس کے ظلم کی وجہ سے مرجائے اس پر رحمتوں کا دروازہ بند ہوجاتا ہے ، ماں*ٹھنڈی چھائوں ہے ، کعبہ ہے ، بخشش کی راہ ہے ، اللہ کے بعد ماں کا رتبہ ہے کیونکہ انبیاء بھی اس کی خدمت کرتے ہیں اور اس کی اطاعت ان کا دھرم ٹھہری ، ماں*کا پیار سمندر سے بھی گہرا ہوتا ہے ، ماں*جو پیار اپنے بچے سے کرتی ہے اس سے بڑھ کر دنیا میں خالص*کوئی چیز نہیں، قربانی کے طریقے سب سے زیادہ ماں*ہی جانتی ہے ، اللہ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صبر کا سب سے اعلٰی نمونہ ہے ، ماں*وہ مالی ہے جو اپنے پودوں کو خون دیکر پروان چڑھاتی ہے ، ماں*کی فطرت ہے وہ اپنی خاطر کبھی کچھ نہیں کہتی ، وہ اولاد کے دکھ سکھ اپنے سینے سے لگالیتی ہے اوران کے لئے خیر کی دعائیں بھی کرتی ہے ، بچہ جب باہر رہتا ہے ماں*کا دھیان بھی باہر ہی رہتا ہے اس کی نظریں دروازہ پر ہی ٹکی رہتی ہیں ۔


  6. #6
    Join Date
    17 Nov 2007
    Location
    Ali Hassan SIALKOT Praim Nager
    Age
    34
    Posts
    4,535
    Threads
    93
    Thanked
    12

    Default

    MAshalah APi Aj AP ne mother day per Kafi therd likhy nice ...Sonam Keep it up

  7. #7
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Quote Thinkme1st said: View Post
    MAshalah APi Aj AP ne mother day per Kafi therd likhy nice ...Sonam Keep it up
    Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
    ye threads tu kuch bhi nahi mera bus chaly tu aapni zindagi aapni Ammi ko deey doon

  8. #8
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
    ماں کیسے بنی ؟
    ایک دن آسمانوں کے فرشتوں نے رب سے کہا ۔۔۔ زمینی مخلوق سےکچھ ہمیں دکھلایے ۔۔۔ رب نے حجاب اُٹھایا ۔۔ فرشتوں کو بلایا ۔۔۔ رب نے ایک مجسمہ دکھایا ۔۔۔ ایک مجسمہ ۔۔۔ خوبصورت روشن مجسمہ ۔۔۔ جسے کلیوں کی معصومیت ۔۔۔ چاندنی سے ٹھنڈک ۔۔۔گلاب سے رنگت ۔۔۔ قمری سے نغمہ ۔۔۔ غاروں سے خاموشی ۔۔۔ آبشاروں سے موسیقی ۔۔۔ پھول کی پتی سے نزاکت ۔۔۔ کوئل سے راگنی۔۔۔ بلبل سے چہچہاہٹ ۔۔۔ چکوری سے بے چینی ۔۔۔ لاجونتی سے حیا ۔۔۔ پہاڑوں سے استقامت ۔۔۔ آفتاب سے تمازت ۔۔۔ صحرا سے تشنگی ۔۔۔ شفق سے سرخی ۔۔۔ شہد سے حلاوت ۔۔۔ شب سے گیسو کے لئے سیاہی ۔۔۔ سرو سے بلند قامتی لےکر بنایا ۔ اس کی آنکھوں میں دو دیئے روشن تھے ، اس کے قدموں تلے گھنے باغات تھے ، اس کے ہاتھوں میں دعائوں کی لکیریں تھیں ۔۔۔ اس کے جسم سے رحمت و برکت کی بو آتی تھی ۔۔۔ اس کے دم میں رحم کا دریا موجزن تھا ۔۔۔ اللہ تعالٰی نے اسے ایک گوشت کا لوتھڑا عطا کیا ( یعنی بچہ )*اس مجسمے نے اسے غور سے دیکھا ۔۔۔ اس کی آنکھوں میں محبت کے دیپ جلائے اور خود اندھا ہوگیا۔
    اپنی بہار کے سب پھول اسے دے دیے ۔
    اپنے ہاتھوں کی دعائوں کو اس کے سر پر سایہ بنایا ۔
    اپنے قدموں*کے گھنے باغات اُٹھاکر اسے دے دیے ۔
    اپنا سکون اسے دے کر خود کو بے سکون ہوگیا۔
    اپنی ہنسی اس کے نام کردی ، خود خاموشی لے لی ۔
    سُکھ اسے دے دیا اور خود آنسو لے لئے ۔
    فرشتوں نے حیرانی سے پوچھا ۔۔۔ یا اللہ یہ کیا ہے ؟
    اللہ نے فرمایا یہ ماں* ہے ۔


  9. #9
    Join Date
    17 Nov 2007
    Location
    Ali Hassan SIALKOT Praim Nager
    Age
    34
    Posts
    4,535
    Threads
    93
    Credits
    0
    Thanked
    12

    Default

    Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
    ye threads tu kuch bhi nahi mera bus chaly tu aapni zindagi aapni Ammi ko deey doon
    deep thought..ary waaaaah

    mera b

  10. #10
    hum tum's Avatar
    hum tum is offline Senior Member+
    Last Online
    27th June 2009 @ 07:31 PM
    Join Date
    05 Mar 2009
    Posts
    112
    Threads
    31
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    bhot zabardast

  11. #11
    ITKING's Avatar
    ITKING is offline Senior Member+
    Last Online
    27th January 2012 @ 10:10 PM
    Join Date
    12 Sep 2006
    Location
    Riyadh, KSA
    Posts
    3,564
    Threads
    94
    Credits
    970
    Thanked
    142

    Default

    i wana say just one thing

    Aurat sab se acha aur akhri asmani tohfa hia (AL-QURAN)
    aur maan aurat ka sab se pyar roop hia
    Kaho to Laut jate hain ......

  12. #12
    aminkhan's Avatar
    aminkhan is offline Senior Member+
    Last Online
    1st January 2010 @ 07:00 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Age
    38
    Posts
    151
    Threads
    19
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    nice

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 77
    Last Post: 30th June 2013, 11:59 AM
  2. Maaa....... Mother's Day Special by Sheikh Toqeer & Moon
    By Toqeer Sheikh in forum Design Poetry
    Replies: 34
    Last Post: 15th May 2012, 06:38 AM
  3. ♥ mother's day special ♥
    By amirkhan0 in forum Design Poetry
    Replies: 9
    Last Post: 14th May 2012, 02:40 PM
  4. IT Dunya Special Thread on Mother's Day, 2010
    By silentsmile in forum Baat cheet
    Replies: 16
    Last Post: 10th May 2010, 10:27 AM
  5. Mother,s Day Special
    By ~*SEEP*~ in forum Islam
    Replies: 8
    Last Post: 3rd May 2009, 02:45 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •