Results 1 to 4 of 4

Thread: قادیانی فرقے کے بانی کا تعارف

  1. #1
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Exclamation قادیانی فرقے کے بانی کا تعارف

    قادیانی فرقے کے بانی کا تعارف


    1)
    ....مرزا غلام احمد قادیانی ”قادیانی مذہب “کا بانی تھا ۔

    2)
    مرزا 1839/40میں قادیان ضلع گوردا سپور مشرقی پنجاب انڈیا میں پیدا ہوا۔

    3)
    1864
    ءمیں ضلع کچہری سیالکوٹ میں بحیثیت محرّر منشی /کلرک ) ملازمت اختیار کی )

    4)
    1868
    ءمیں مختاری کے امتحان میں فیل ہوا اور اسکے ساتھ ہی ملازمت چھوڑدی۔

    5)
    بعد میں مرزا نے مذاہب کا تقابلی مطالعہ شروع کیا نیز عیسائیوں اور آریوں سے مبا حثے اور

    منا ظرے شروع کئے اس طرح مولوی ،مبلغ و مناظر کہلایا اور یوں شہرت حاصل کی ۔

    6)
    اس دوران میں ولی ،مطہم صاحب ِوحی ،محدّث ،کلیم (اللہ سے
    ہم کلام ہونے والا)صاحبِ کرامت ،امام الزماں ،مصلح اُمّت ،مہدی دوراں ،مسیح زمان اور مشبیل مسیح بن مریم ہونے کے
    دعوے کئے ۔

    7)
    ....1885
    ءکے آغاز میں مرزا نے ایک اشتہار کے ذریعے کھلم کھلا اعلان کردیا کہ وہ اللہ کی طرف سے مجدّد
    مقرّر کر دیا گیا ہے تمام اہلِ اسلام پر اس کی اطا عت ضروری ہے

    8)
    ....1888
    ءمیں باقاعدہ بیعت لینے کا سلسلہ شروع کرکے مرید سازی کی گئی ۔

    9)
    ....1890
    ءمیں پوری اُمّت کے متفّقہ عقیدہ ”حیات مسیح “کا کھلا انکار کیا اور ”وفات مسیح “کے موضوع پر ایک مستقل کتاب ”فتح اسلام “تصنیف کر ڈالی ۔

    10)
    1891
    ءکے آغا ز میں ”مہدی موعود اور مسیح موعود “ہونے کا اشتہار کیا ۔

    11)
    ابھی تک مرزا قادیان ”ختم نبوۃ“کا قائل اور معتقد تھا ۔ چنانچہ اس دور تک کی تصانیف میں صراحۃ یہ تحریر اور تسلیم کر کا دہا کہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دعوائے نبوت کرنے والا کا فر ہے بعض قادیانیوں سے جب کوئی جواب نہ بن پڑتا تو منافقت سے کام لیتے ہوئے مرزا کی اس دور کی لکھی ہوئی کتابیں رکھ کر کہتے ہیں کہ ہم تو ختم نبوت کو مانتے ہیں

    12)
    1901
    ءمیں مرزا نے اپنی زبانی کھلم کھلا نبی اور رسول ہونے کا اعلان کردیا ۔

    13)
    1901
    ءہی میں گروہ مبا یعین کا ملّت اسلامیہ سے جُدا ہو کر ایک علیٰحدہ نام ”فرقہ احمد یہ “
    رکھا ۔

    14)
    1906
    ءمیں آخر کار مرزا 26مئی کو صبح سوا دس بجے ممتاز عالمِ دین پیر جماعت علی شاہ صاحب علیہ الرحمہ
    کی پیشن گوئی کی مطابق ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہوکر برانڈ رتھ روڈ کی احمد یہ بلڈنگ میں بیت الخلاءکے اندر ہی مرا ۔ قادیان میں دفن کردیا۔
    CONAN

  2. #2
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default


    ماشا اللہ، سبحان اللہ

    آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
    اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
    آپ کا بہت بہت شکریہ

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2008
    Location
    Khatm-e-Nabuwwat
    Posts
    875
    Threads
    169
    Credits
    955
    Thanked
    33

    Default

    Quote CONAN said: View Post
    ءمیں آخر کار مرزا 26مئی کو صبح سوا دس بجے ممتاز عالمِ دین پیر جماعت علی شاہ صاحب علیہ الرحمہ
    کی پیشن گوئی کی مطابق ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہوکر برانڈ رتھ روڈ کی احمد یہ بلڈنگ میں بیت الخلاءکے اندر ہی مرا ۔ قادیان میں دفن کردیا۔[/RIGHT]
    jazakallah likin mirza 26 may 1908 ko lahore may apnay muriod k ghr may mara tha..mee khyal may jaldi may kitabat ki ghalti hogaye hay

  4. #4
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Default حوصلہ افزائی اور غلطی ٹھیک کرنے کا شکریہ

    حوصلہ افزائی اور غلطی ٹھیک کرنے کا شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 72
    Last Post: 29th July 2018, 05:33 PM
  2. Replies: 63
    Last Post: 1st May 2016, 05:53 PM
  3. Replies: 17
    Last Post: 18th February 2016, 01:13 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 4th January 2014, 09:14 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •