میں نے ویژل بیسک ۲۰۰۸ ایکسپریس ایڈیشن میں ایک نوٹ پیڈ بنایا ہے اس میں پانچ ایرر آ رہے ہیں جبکہ فائل رن بھی ہو رہی ہے
میں یہ فائل ایٹچ کر رہا ہو اگر کسی کو آتی ہو تو اسکا حل بتائے
ای ایکس ای کو ایکسٹینشن میں فائل بن نہیں رہی ہے

kisee koo bhiee nahiee aatiee kiya ???
check krta hun
ckeck kar ka bathoo jaldiee bathana
Bookmarks