سلام عرض ہے!
میرے پیارے دوستو اور بھائیو! میرا نام اویس نصیر کیانی ہے اور میں ایک بلاگر ہوں۔
آئی ٹی دنیا کا بہت نام سنا اس لیے رجسٹر کیا۔ شائد میں اپنے علم میں سے آپ لوگوں کی کچھ مدد کر سکوں۔ معلوم نہیں کہ پہلی ہی میں یو آر ایل دینے کی اجازت ہے یا نہیں، اس لیے اپنے بلاگ کا ایڈریس آپ لوگوں کو پھر کبھی بتائوں گا!!
واسلام عرض ہے!
Bookmarks