میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایم ایس ورڈ کی فائل کو ای پی ایس بنایا جاسکتا ہے جیسا کہ ان پیج میں ای پی ایس فائل بن جاتی ہے۔اور کیا ایم ایس ورڈ کی فائل کو ایکسپورٹ کیا جاسکتا ہے اگر ہاں تو کیسے؟