بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ واقعی یہ میرے علم میں نہیں تھا کہ عبدالسلام صاحب کوئی مرزائی تھے، میں نے انٹرنیت پر اس بارے میں سرچنگ کی اور اس بات کی تسلی ہوئی۔ یہ بات علم میں لانے کے لیئے شکریہ۔
لیکن میری بات کا مقصد یہ تھا پاکستان کا جو ایٹمی پروگرام شروع ہوا تھا۔ اس کو رول بیک کرنے کے لیئے یہ سارا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
اور جہاں تک طالبان کی بہادری کی بات آپ کھہ رہے ہیں، تو وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ ایسی بہادری سے لڑ رہے ہیں کہ میدان خالی کرکے کچھہ عرصے کے لیئے، پیچھے بھاگتے جا رہے ہیں۔ اور پھر کچھہ عرصے کے بعد پھر وہی طالبان دندناتے پھریں گے۔
نظریوں کو چھوڑیئے، نظریئے اور عقیدے کے نتائج قیامت کے دن پتا چلیں گے۔
بھائی پھر وہی بات ، ظاہر ہے آمریکی ایجنتوں کے تو ختنے نہیں ہوئے ہوں گے نا۔ اس حوالے سے آپ کو ایک اور بات بھی بتا دوں کہ آمریکا کے پاس حرامی بچوں کی کوئی کمی نہیں۔ ایسے حرامی بچے جو کہ ناجائز آمریکیوں کی ناجائز اولاد ہوتے ہیں اور ایسے بچوں کو پالنے کے لیئے آمریکا میں خصوصی ادارے قائم ہیں، پھر جب وہ بڑے ہوتے ہیں تو ان کو کرائے کے بدمعاشوں کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ آمریکا کی فوج کوئی اتنی بڑی تعداد میں نہیں ہے۔ عراق افغانستان میں یہی بدمعاش کرائے پر استعمال ہورہے ہیں۔ ان کو ماہانہ تنخواہ دی جاتی ہے۔
انھی بدمعاشوں کو اب پاکستان میں بھی اِن کیا گیا ہے۔ لیکن طالبان کے بھیس میں۔ ایک طرف وہ طالبان ہیں کہ جو بیچارے سمجھتے ہیں کہ ہم شریعت کی حفاظت کر رہے ہیں، اور اسی نام پر فساد کررہے ہیں اور دوسری طرف یہ آمریکی ایجنٹ طالبان کا نام استعمال کرتے ہوئے اپنے کبیھہ ارادے پورے کر رہےہیں۔
jee aur maine khud un lashon ki pictures dekhi hain jin se ye sabit hot ahai ke wo muslim nai hain.tou taliban kiyon aise logon ko apne andar ghusne detay hain.is mein farq ka 1 tareeqa to asaan hai jo sabit bhi ho chuka hai ke " wo log jo pakrey gaye they aur marey gaye they jin kee DARHION ko ARMY walon ne pakraa to HATHON mein aa gayeen and Shawlaaren hataaye gayeen to khatney nahi they"
aur agar taliban in ko pehchan nai pa rahey tou wo aik islamic state kaise chala saken gay.
aur goi gher aap ko jo marzi kahe laikin insan ki apni soch aur samajh bhee koi cheez hoti hai
aaj taliban gheron ke hath khilona ban gaye aur apne he musalman bhaiyon ke galey kaatney main lag gaye
kiya un ko sahi shariyat ka ilm bhee hai ya nai.
taliban aur alqaida ki haqeeqat
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=80319
آمریکا کی وزیرِ خارجہ نے خود قبول کردیا کہ یہ طالبان ہماری ہی پیداوار ہیں ، ان کو فنڈ بھی آمریکا دیتا رہا ہے سویت یونین کے خلاف اور اس میں پاکستانی ادارے بھی شامل تھے
http://www.youtube.com/watch?v=GeYvNYdZ9oQ
فصیح بھائی میں نے اس بارے میں بہت ہی چھان بین کی لیکن افسوس کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ ایران میں ۸۹ فیصد آبادی اہل تشیع کی ہے اور باقی کی ۱۱ فیصد میں اہل سنت، پارسی اور دوسرے مذاہب کے لوگ آباد ہیں۔ جن علائقوں میں شیعا سنی فسادات کرانے کی کوششیں ہوتی رہی ہیں، ان میں سارے ایران کے سرحدی علائقے ہیں، جیسا کہ آذربائیجان کے ساتھہ والی سرحد کے قریب جو علائقے ہیں، اور پاکستانی بلوچستان، افغانستان کے نزدیک والے علائقوں میں بھی شیعا فسادات کرانے کی کوششیں ہوتی رہی ہیں، لیکن الحمداللہ وہاں کے اہل سنت بھی اتنے سمجھدار ہیں کہ وہ ان فسادات کو بھڑکنے نہیں دیتے۔ وہاں کے سارے لوگوں کا یہی کہنا ہے کہ یہ فسادات کرانے کی سازش آمریکہ، اسرائیل اور دوسرے ملکوں کی ایجنسیوں کی طرف سے کی جاتی ہیں۔
باقی جو موحد ہیں سو ہیں، آپ انہیں کافر ثابت کرکے دکھائیں۔ ورنہ اہلِ ایمان کو کافر کہنے پر انسان خود کافر ہوجاتا ہے، یہ تو آپ کو بھی پتہ ہے۔
hum ziada se ziada logon ko awarness den gay aur har ek ko batayen gay in ke kartoot ke shariyat ke naam per inhon ne kiya napak harkaten kee hain.yar main tou heran hoon ke aik musalman ko zabah kar rahe hain aur pas khare log takbeer parh rahe hain.phir kiya reh jata hai is ke baad kehne koفراز صاحب یہ بات حقیقت ہے اور ہر کسی کو سمجھہ میں نہیں آتی۔ آپ اور میں کیا کر سکتے ہیں۔
ہاں اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ وہ طالبان کے اندر آمریکن ایجنٹس ہیں۔ جب کہ میں نے پہلے یوٹیوب پر ایک وڈیو اپلوڈ کی تھی، جس میں سوات اور پاراچنار کے طالبان ایک کانسٹیبل کو ذبح کر رہے ہیں۔ اور ان کو دیکھہ کر آپ کو اطمینان ہوجائے گا کہ طالبان کون ہیں۔ انشاءَِ اللہ جلد پھر وہ وڈیو شیئر کروں گا۔
Bookmarks