attachement missing
ہر اس کے لیے جو روزانہ کمپیوٹر استعمال کرتا ہے
Nice Sharing
تھریڈ میں شیر کردہ تصویر شو نہیں ہو رہے
ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .
Jazakallah
NICE SHARING
thanks for sharing
where are the attachements
اصل میں جب ممبرز اپنے تھریڈ میں شامل تصاویر کو فورم کے پلیٹ فارم پر نہیں لگاتے ہیں
بجائے اس کے کسی اور جگہ لگا کر فورم پر شئیر کرتے ہیں تو
وہ پلیٹ فارم کچھ عرصے بعد اُس جگہ سے تصاویر کو ڈیلیٹ کر دیتا ہے اور نتیجے کے طور پر
فورم پر وہ تصاویر شونہیں ہو پاتی ہیں
اس لئے ممبرز جو بھی تصاویر اپنے تھریڈ میں لگائیں تو کوشش کریں کہ وہ فورم کے پلیٹ فارم پر ہر اپ لوڈ کریں
تاکہ مستقبل میں اس طرح کی شکایت نا ہو سکیں ممبرز کو
Bookmarks