السلام علیکم
میراانٹر نیٹ بڑا ہی سست چل رہا ہے میرے پاس "وی وائر لیس"ہے سگنل بھی پورے ہیں اور آئی کون بھی مستققل روشن رہتا ہے
اور انٹر نیٹ ایکسپلورر میں ہسٹری بھی محفوظ نہیں رہتی اور نہ ہی ایڈریس بار میں ہسٹری موجود رہتی ہے ہے کئی جو مجھے اس کا حل بتائے۔