آپ کے مسئلے کی میرے نزدیک دو وجوہات ہیں
اس کی کو ڈھونڈیں اور اس نیٹ سپائی کو ڈلیٹ کر دیں۔
ٹروجن اپنے نام کے ساتھ ایک رجسٹری ولیو شامل کر لیتا ہے
اسے ختم کرنے کے لئے
Type regedit in RUM
اس کے بعد ایک ونڈو کھل جائے گی جس کی سائیڈ پر روٹس ہوں گی اس میں
HKEY_LOCAL_MACHIME\Software\Microsoft\Windows\Curr entVersion\Run
میں جائیں اس میں ٹروجن کی فائل ہو گی اسے ڈلیٹ کر دیں اور اپنا سسٹم ری سٹارٹ کر لیں اور
دیکھیں مسئلہ حل ہوا یا نہیں
اگر نہیں ہوا تو اآپ کو دیکھنے کے لئے کہ آپ کمپیوٹر پر کیا کرتے ہین نیٹ پر کیا کرتے ہیںکسی
نے نیٹ سپائی سافٹ وئیر کیا ہوا ہے۔اور یہ سافٹ وئیر ہڈن ہو کے کام کرتا ہے
Bookmarks