Results 1 to 9 of 9

Thread: Bartanon ke Hifazat ........

  1. #1
    BossisBack is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2022 @ 11:51 AM
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    34
    Posts
    16,205
    Threads
    743
    Credits
    109
    Thanked
    47

    Smile Bartanon ke Hifazat ........

    کھانے کے برتن
    کھانے کے برتنوں کے بارے میں اہل جرمنی کا ایک مقولہ ہے کہ اچھے کھانے کا آدھا مزہ اس کے ذائقہ میں ہوتا ہے اور آدھا برتنوں کی خوبصورتی میں ۔
    ۱۔ بے قلعی تانبے اور پیتل کے برتنوں میں ہر گز کھانا نہ کھایئے ان سے جذام پیدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے اگر قلعی کرا کے استعمال کیا جائے تو پھر مضرت زائل ہو جاتی ہے ۔
    ۲۔ کھانا پکانے کے دوران تانبے یا پیتل کے برتنوں میں لیموں، سرکہ، یا کھٹائی ہر گز نہ ڈالیں کیونکہ اس سے برتنوں کا میل چھوٹ کر برتنوں میں شامل ہو جاتا ہے اور اس کے زہر سے بد ہضمی، اسہال اور قے کا اندیشہ ہے ۔
    ۳۔ ایلومینیم کے برتنوں میں بھی کھانا پکانا درست نہیں کیونکہ آدمی کینسر جیسے موذی جیسے مرض میں مبتلا ہو سکتا ہے ۔
    ۴۔ مٹی کے برتن میں صرف ایک ہی بار کھانا پکایئے ۔
    ۵۔ مسام دور اور کھوکھلے پتھر کے برتنوں میں پانچ دفعہ سے زیادہ کھانا نہ پکایئے ۔
    ۶۔ لوہے کے برتن میں کھانا پکانا بڑا مفید ہے بشرطیکہ وہ زنگ آلود نہ ہو ۔
    ۷۔ ایلومینم کے برتنوں سے صرف پانی گرم کرنے کا کام لیں ۔
    ۸۔ ناکارہ درختوں کی لکڑی سے بھی کھانا پکائیں ۔
    ۹۔ کھانا نکالنے کے بعد اسے ایسے سر پوش سے ڈھانپیئے جو سوراخ دار ہو کیونکہ ایسا نہ کرنے سے کھانے میں بدبو پیدا ہو سکتی ہے ۔
    ۱۰۔ جن برتنوں میں کھانا نکال کر کھائیں وہ شیشے چینی یا مٹی کے ہوں تو بہتر ہے ۔

    برتنوں کی صفائی
    چاندی کے برتن ۔
    پہلے گرم پانی میں ڈال کر دھوئیں خشک ہونے پر صرف چونے کا لیپ کر کے پھر خشک کر لیں ازاں بعد فلا لین کے کپڑے سے پونچھ لیں بیل بوٹے والے برتنوں کے لئے برش استعمال کریں آلو کے پانی میں تھوڑا سا سوڈا یا نوشادر ڈال کر رکھ کر کچھ دیر تک یہ پانی برتنوں پر لگا کر رکھ دیں اور پھر کپڑے سے رگڑ کر برتن پونچھ لینے سے بھی چاندی کے برتن صاف ہو جائیں گے ۔

    جرمن سلور
    باریک ریت اور راکھ سے صاف کریں دھبے پڑے ہوں تو لیموں کے چھلکوں سے صاف کریں ۔
    تانبے کے برتن
    آدھ سیر پانی اور ایک چمچہ کپڑے دھونے والا سوڈا کر خوب ابال لیں اور پھر دھوئیں ۔
    جست کے برتن
    سرکے میں کپڑے دھونے کا سوڈا اور چونا ملا کر صاف کریں ۔
    لوہے کے برتن
    راکھ اور ریت سے صاف کریں
    چینی کے برتن
    چینی کے برتن گرم پانی میں ڈالیں اور پھر پانی ہی میں ٹھنڈا ہونے دیں اور بعد ازاں صاف کر لیں ۔

    کانچ کے برتن۔
    نمک سے صاف کریں یا آلو کے صاف گول ٹکڑے کاٹ کر گرم پانی میں ڈال دیں اس پانی میں کپڑے تر کر کے برتنوں کو رگڑیں صاف کرنے کے بعد سرکے کے پانی یا لیموں کے عرق سے ایک بار دھو ڈالیں تو ان میں چمک پیدا ہو جائے گی ۔

    ایلومینم کے برتن
    ایک ملائم کپڑے کے ٹکڑوں کو لیموں کے رس میں بھگو کر صاف کریں پھر گرم پانی سے دھو ڈالیں بعض لوگ بیسن سے بھی ایلومینیم کے برتنوں کو صاف کرتے ہیں ۔

    پتھر کے برتن
    کھریا اور سجی کو پانی میں حل کر کے کپڑے سے پتھر کے برتنوں کو رگڑیں اور پھر پانی میں دھو کر کھدر کے کپڑے سے پونچھ لیں ۔

    مٹی کے برتن
    چکنائی والے برتنوں کے محلول سے صاف کریں ۔

    برتنوں پر قلعی کرنا
    رانگا اور نوشادر لے کر آدھ سیر پانی ڈال کر آگ پر رکھ دیں جب سارا پانی بھاپ بن کر اڑ جائے تب اسے نکال کر باریک پیش لیں اورضرورت پڑنے پر برتن کو کوئلے کی جلتی ہوئی آگ پر رکھیں جب برتن گرم ہو جائے تو کسی اوزار سے پکڑ کر قلعی کا ٹکڑا برتن کی کئی جگہوں پر تھوڑا تھوڑا رگڑیں اس کے بعد روئی لے کر نوشادر ملیں برتن قلعی ہو جائے گا ۔

    ہاتھی دانت کی مصنوعات کی صفائی
    اگر دانت کی کوئی چیز زرد پڑ جائے تو اسے شیشے کے جار میں رکھ کر سورج کی کرنوں کے سامنے رکھ دیں چیز صاف ہو جائے گی ۔
    آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

  2. #2
    *KHAN*JEE*'s Avatar
    *KHAN*JEE* is offline Advance Member+
    Last Online
    14th January 2021 @ 05:22 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    .*'""*JaNNaT*""
    Gender
    Male
    Posts
    23,576
    Threads
    649
    Credits
    91
    Thanked
    1618

    Default

    WoooOOOoooW Z@B@R10...
    Do What is Right, Not What is Easy ...

  3. #3
    notansion's Avatar
    notansion is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd October 2009 @ 08:55 AM
    Join Date
    03 Jul 2009
    Location
    Lahore
    Age
    36
    Posts
    267
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    nice sharing

  4. #4
    Tasbeeh is offline Senior Member+
    Last Online
    13th January 2015 @ 11:19 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Hyderabad Sindh
    Age
    43
    Gender
    Female
    Posts
    141
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    super post nice

  5. #5
    Haroon525 is offline Junior Member
    Last Online
    2nd February 2015 @ 02:45 PM
    Join Date
    02 Jun 2014
    Location
    Rawalpindi
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    19
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    Saving of pots is very necessary.

  6. #6
    Symbians60 is offline Senior Member+
    Last Online
    31st January 2022 @ 05:50 PM
    Join Date
    10 Jul 2014
    Location
    Dera ghazi khan
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    405
    Threads
    47
    Credits
    89
    Thanked
    4

    Default

    nice

  7. #7
    shehzadamc is offline Senior Member+
    Last Online
    9th December 2014 @ 03:17 PM
    Join Date
    19 Apr 2014
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    533
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default

    achi advice hai
    External Links in Signature and Face Book Link anywhere in ITD is not allowed to Share
    Signature Removed by ITD Team

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote BossisBack said: View Post
    کھانے کے برتن
    کھانے کے برتنوں کے بارے میں اہل جرمنی کا ایک مقولہ ہے کہ اچھے کھانے کا آدھا مزہ اس کے ذائقہ میں ہوتا ہے اور آدھا برتنوں کی خوبصورتی میں ۔
    ۱۔ بے قلعی تانبے اور پیتل کے برتنوں میں ہر گز کھانا نہ کھایئے ان سے جذام پیدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے اگر قلعی کرا کے استعمال کیا جائے تو پھر مضرت زائل ہو جاتی ہے ۔
    ۲۔ کھانا پکانے کے دوران تانبے یا پیتل کے برتنوں میں لیموں، سرکہ، یا کھٹائی ہر گز نہ ڈالیں کیونکہ اس سے برتنوں کا میل چھوٹ کر برتنوں میں شامل ہو جاتا ہے اور اس کے زہر سے بد ہضمی، اسہال اور قے کا اندیشہ ہے ۔
    ۳۔ ایلومینیم کے برتنوں میں بھی کھانا پکانا درست نہیں کیونکہ آدمی کینسر جیسے موذی جیسے مرض میں مبتلا ہو سکتا ہے ۔
    ۴۔ مٹی کے برتن میں صرف ایک ہی بار کھانا پکایئے ۔
    ۵۔ مسام دور اور کھوکھلے پتھر کے برتنوں میں پانچ دفعہ سے زیادہ کھانا نہ پکایئے ۔
    ۶۔ لوہے کے برتن میں کھانا پکانا بڑا مفید ہے بشرطیکہ وہ زنگ آلود نہ ہو ۔
    ۷۔ ایلومینم کے برتنوں سے صرف پانی گرم کرنے کا کام لیں ۔
    ۸۔ ناکارہ درختوں کی لکڑی سے بھی کھانا پکائیں ۔
    ۹۔ کھانا نکالنے کے بعد اسے ایسے سر پوش سے ڈھانپیئے جو سوراخ دار ہو کیونکہ ایسا نہ کرنے سے کھانے میں بدبو پیدا ہو سکتی ہے ۔
    ۱۰۔ جن برتنوں میں کھانا نکال کر کھائیں وہ شیشے چینی یا مٹی کے ہوں تو بہتر ہے ۔

    برتنوں کی صفائی
    چاندی کے برتن ۔
    پہلے گرم پانی میں ڈال کر دھوئیں خشک ہونے پر صرف چونے کا لیپ کر کے پھر خشک کر لیں ازاں بعد فلا لین کے کپڑے سے پونچھ لیں بیل بوٹے والے برتنوں کے لئے برش استعمال کریں آلو کے پانی میں تھوڑا سا سوڈا یا نوشادر ڈال کر رکھ کر کچھ دیر تک یہ پانی برتنوں پر لگا کر رکھ دیں اور پھر کپڑے سے رگڑ کر برتن پونچھ لینے سے بھی چاندی کے برتن صاف ہو جائیں گے ۔

    جرمن سلور
    باریک ریت اور راکھ سے صاف کریں دھبے پڑے ہوں تو لیموں کے چھلکوں سے صاف کریں ۔
    تانبے کے برتن
    آدھ سیر پانی اور ایک چمچہ کپڑے دھونے والا سوڈا کر خوب ابال لیں اور پھر دھوئیں ۔
    جست کے برتن
    سرکے میں کپڑے دھونے کا سوڈا اور چونا ملا کر صاف کریں ۔
    لوہے کے برتن
    راکھ اور ریت سے صاف کریں
    چینی کے برتن
    چینی کے برتن گرم پانی میں ڈالیں اور پھر پانی ہی میں ٹھنڈا ہونے دیں اور بعد ازاں صاف کر لیں ۔

    کانچ کے برتن۔
    نمک سے صاف کریں یا آلو کے صاف گول ٹکڑے کاٹ کر گرم پانی میں ڈال دیں اس پانی میں کپڑے تر کر کے برتنوں کو رگڑیں صاف کرنے کے بعد سرکے کے پانی یا لیموں کے عرق سے ایک بار دھو ڈالیں تو ان میں چمک پیدا ہو جائے گی ۔

    ایلومینم کے برتن
    ایک ملائم کپڑے کے ٹکڑوں کو لیموں کے رس میں بھگو کر صاف کریں پھر گرم پانی سے دھو ڈالیں بعض لوگ بیسن سے بھی ایلومینیم کے برتنوں کو صاف کرتے ہیں ۔

    پتھر کے برتن
    کھریا اور سجی کو پانی میں حل کر کے کپڑے سے پتھر کے برتنوں کو رگڑیں اور پھر پانی میں دھو کر کھدر کے کپڑے سے پونچھ لیں ۔

    مٹی کے برتن
    چکنائی والے برتنوں کے محلول سے صاف کریں ۔

    برتنوں پر قلعی کرنا
    رانگا اور نوشادر لے کر آدھ سیر پانی ڈال کر آگ پر رکھ دیں جب سارا پانی بھاپ بن کر اڑ جائے تب اسے نکال کر باریک پیش لیں اورضرورت پڑنے پر برتن کو کوئلے کی جلتی ہوئی آگ پر رکھیں جب برتن گرم ہو جائے تو کسی اوزار سے پکڑ کر قلعی کا ٹکڑا برتن کی کئی جگہوں پر تھوڑا تھوڑا رگڑیں اس کے بعد روئی لے کر نوشادر ملیں برتن قلعی ہو جائے گا ۔

    ہاتھی دانت کی مصنوعات کی صفائی
    اگر دانت کی کوئی چیز زرد پڑ جائے تو اسے شیشے کے جار میں رکھ کر سورج کی کرنوں کے سامنے رکھ دیں چیز صاف ہو جائے گی ۔
    اعلی

  9. #9
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    23rd April 2024 @ 10:25 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    جزاک اللہ خیر

Similar Threads

  1. Hifazat
    By Fasih ud Din in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 11
    Last Post: 19th March 2015, 01:20 PM
  2. Dil Ki Hifazat
    By Fasih ud Din in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 8
    Last Post: 23rd February 2015, 05:04 PM
  3. Skin key hifazat..........
    By ismailshadab in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 3
    Last Post: 26th July 2009, 03:07 PM
  4. Hifazat ki Dua
    By -Malang- in forum Islam
    Replies: 3
    Last Post: 28th February 2009, 04:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •