ساری کائنات بنانے والے کی طرف سے "دھماکہ خیزآفر"

جنت میںخوبصورت پلاٹ بک کروانےکاسنہری موقع انتہائی آسان شرائط پر

سچی توبہ سےایڈوانس بکنگ کروائیں اورپھر
روزانہ پانچ نمازوں کی قسط جمع کرواتےجائیں

کارنر کے پلاٹ کیلئے رمضان کے روزے رکھیں
بہترین تعمیرات کیلئے زکوۃ دیں
اس کےعلاوہ بہترین
باغ وبہارکیلئےحج کریں
مزید خوبصورتی کے لئے
تہجدکااھتمام کریں
جلدی کیجئےیہ آفر صرف آپ کی "زندگی" تک محدود ھے
.