دوستو آج جو ویب سائٹ میں آپ سے شیئر کرنے لگا ہوں وہ خاص طورپر ان دوستوں کیلئے بہت فائدہ مند ہے جن کے کمپیوٹر میں مائیکروسوفت آفس انسٹال نہی ہے
اس ویب سائٹ پر آپ مائیکروسافٹ آفس کے تمام سوفٹ ویئر پہ آن لائن کام کرسکتے ہیں اور اپنی فائل کو ون ڈرائیو میں سیو بھی کرسکتے ہیں اوراس سیو کی ہوئی فائل پر ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ لوگ کام کرسکتے ہیں پس آپ کا اوٹ لک (ہاٹ میل)میں ای میل اکاونٹ ہونا ضروری ہے
اگر تھریڈ پسند آئے تو کمنٹس ضرور کر دیجئے گا ۔ قمرضیا
Click Here
Bookmarks