شہداوردہی کی لسی

اشیاء ::

دہی :: ایک کلو
سفیدزیرہ بھناہوا ::آدھاکھانےکاچمچ
شہد :: چارکھانےکےچمچ
کالی مرچ ::ایک چائےکاچمچ (پسی ہوئی)
نمک :: حسب ذائقہ
دودھ ::آدھالیٹر

ترکیب::

سب چیزیں ایک ساتھ بلینڈرمیں ڈال کرپھینٹ لیں ِ
جب پیش کرناہوتوگلاس میں برف کےکیوبز ڈال دیں پھرلسی فوراٌ پیش کریں ِ