اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ
ایڈمن بھائی میرا دھاگہ http://itdunya.com/showthread.php?t=81771
پھر سے غائب کر دیا گیا اس دفعہ تو میں نے کوئی رول نہیں توڑا پلیز اب اسے ردی کی ٹوکری میں
کیوں ڈالا گیا ہے برائے مہربانی بتا دیں میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے میں جو بھی تھریڈ بناتا ہوں اس کو ۔۔۔۔
پلیز ہیلپ
شکریہ
Bookmarks