نماز
حضرت عبد اللہ بن مسعود نے ايک بار نبي کريم سے فرمايا يا رسول اللہ - اللہ کے نزديک کون سا عمل سب سے زيادہ محبوب ہے، آپ نے فرمايا نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا اور بني نے فرمايا اللہ نے پانچ نمازيں فرض کي ہيں، جس شخص نے ان نمازوں کو ان کے مقررہ وقت پر ادا کيا اور اچھي طرح وضو کيا تو اللہ پر اس کا يہ حق ہے کہ وہ اس کو بخش د اور جس نے ان نمازوں ميں کوتاہي کي تو اللہ پر اسکي مغفرت و نجات کي کوئي ذمہ داري نہیں ہے چاہے
تو عذاب دے چاہے تو بخش دے۔
بني کريم نے فرمايا
کہ جو شخص نماز کو اچھي طرح ادا کرتا ہے، نماز اس کو دعائيں ديتي ہے کہ خدا اسي طرح تيري بھي خفاظت کرے جس طرح تو نے ميري کي۔
بني کريم نے فرمايا
بدترين چوري نماز کي چوري ہے، لوگوں نے پوچھا يار سول اللہ نماز ميں کوئي کيسے چوري کرتا ہے،فرمايا رکوع اور سجدے ادھورے ادھورے کرنا۔
Bookmarks