سلام مسنون ساتھیو
اتنا خوبصورت استقبال
میں تو بس کیا کہوں
خوشی سے ہاتھ پاوں پھولے جا رہے ہیں
محترم فیصل خان
محترمہ شاہین
محترم سہیل
محترم آنسو صاحب سب کی بہت بہت نوازش
اور محترمہ شاہین بڑا شکریہ کہ آپ نے میری درخواست کو در خور اعتناء جانتے ہوئے اس پر نوٹس لینے کا وعدہ فرمایا
دراصل آئی ٹی کی اتنی بڑی سائٹ ہو اور لفظ درست نہ ہو تو عجیب سا لگتا ہے
والسلام
[SIZE="3"][CENTER][FONT="Tahoma"][COLOR="Indigo"]قل لا اسئلکم علیہ اجرا الا المودۃ فی القربی
اے نبی فرما دیجئے کہ میں تم سے اپنی تبلیغ و ارشاد پر کوئی اجر طلب نہیں کرتا سوائے اس کہ کہ تم میرے اہل بیت سے محبت کرو[/COLOR][/FONT][/CENTER][/SIZE]
Bookmarks