Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 41

Thread: ایک دفعہ کا زکر ہے کہ کسے مُلک پر ایک بادشاہ &

  1. #1
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Post ایک دفعہ کا زکر ہے کہ کسے مُلک پر ایک بادشاہ &

    ایک دفعہ کا زکر ہے کہ کسے مُلک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔وہ اپنی رعایا میں ہر دل عزیز تھا۔اُس کے ملک کا ہر خاص وعام اُس سے خوش تھا۔اُس کا وزیر بھی اچھا تھا۔بادشاہ روز صُبح اللہ کا نام لے کر اُٹھتا اور اپنی عوام کی بھلائی کے کامو میں لگ جاتا۔زندگی یونہی گُزر رہی تھی کہ کسی دُشمن مُلک نے حملہ کر دیا۔بدقسمتی سے بادشاہ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور بادشاہ کو قید میں ڈال دیا گیا۔آہستہ آہستہ حالات پھر سے معمول پر آنے لگے۔آنے والا نیا بادشاہ بھی رعایا کا دل جیتنے میں لگ گیا۔زندگی پھر سے رواں دواں ہو گئی۔مگر یہاں قیدی بادشاہ اپنے شب و روز یہ سوچنے میں لگانے لگا کہ آخر اُس سے کہاں ایسے کوئی غلطی یاں گُناہ ہوا ہے جس کی سزا مل رہی ہے۔بادشاہ قید خآنے میں بھی اللہ کا شُکر ادا کر رہا تھا۔اُس کا کھانا بھی وقت پر پُہنچ جاتا تھا۔لیکن جب دُوپہر کے کھانے کا وقت ہوتا تو اُس کو شاہی چاولوں کی خُوشبو آنے لگتی۔وہ سوچتا شاید آج اُس کے لیئے شاہی کھانا آنے والا ہے مگر کھانا آتا تو وہی قیدیوں والا۔وہ سمجھ نہیں پاتا تھا کہ آخر یہ خُوشبو کہاں سے آتی ہے۔
    بادشاہ کو قید میں اب آٹھ ماہ ہونے کو تھے۔ایک دن بادشاہ کوصُبح کا کھانا نہ دیا گیااور دوپہر کا کھانا بھی اُس کے مقررہ وقت پر نہ پُہنچا۔اب بادشاہ کو بھوک ستانے لگی کہ اچانک اُس کو وہی شاہی چاولوں کی خُوشبو آنے لگی۔اُس نے اپنے قیدخانے میں موجود روشن دان سے آواز لگائی کہ اگر کوئی اللہ کا بندا اُس طرف ہے تو مُجھ کو کھانے کو کچھ دے میں بھوکا ہوں۔قیدخانے کے باہر ایک آدمی تھا۔اُس نے کپڑے کے اندر کچھ کھانا باندھ کر روشن دان سے اندر پھینک دیا۔جب بادشاہ نے کپڑا کھولا تو اُس کو تعاجب ہوا کہ یہ تو وہی شاہی چاول ہیں جس کی خُوشبو روز اُس کو آتی تھی۔بادشاہ نے فورا پوچھا کہ آپ کون ہیں?دیوار کے اُس پار سے آواز آئی کے میں اک فقیر ہوں اور روز بھیک مانگنے کے لیئے یہیں بیٹھتا ہوں۔یہ سن کر بادشاہ کو مزید حیرانگی ہوئی کیونکہ شاہی چاول ایک فقیر کے پاس کیونکر ہوسکتے ہیں?بادشاہ نے اپنے سوال کو فقیر کے سامنے رکھا۔فقیر نے بادشاہ کو بتایا کہ وہ اس وقت جس دیوار کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے اُس دیوار سے ایک نالی نکل رہی ہے جو کی محل کے شاہی باورچی خانے سے ہے۔وہ روز صُبح جب یہاں آتا ہے تو وہ اس نالی کے آگے ایک کپڑا باندھ دیتاہے جس کی وجہ سے بہہ کر آنے والا کھانا اور چاول اس کپڑے میں رہ جاتا ہے اور پانی آگے چلا جاتا ہے۔پھر وہ اس کھانے کو گھر لے جاتا ہے۔اس میں سے چاول الگ کر کے اُن کو دھوتا ہے اور چاولوں کو سُکھا کر جمع کر لیتا ہے۔اور اس ہی طرح سے اُس نے کافی چاول جمع کر رکھے ہیں۔مگر اب وہ یہ کھانا اور جمع نہیں کر پارہا۔کیونکہ یہ کھانا تو اُس نے پہلے حُکمران کی حکومت میں جمع کیا تھا۔اُس فقیر نے نہایت افسوس کے ساتھ بتایا کہ شاید اب کا بادشاہ اپنے ملازمین کو کھانا پھیکنے نہیں دیتا ہوگا۔یہ سُنتے ہی بادشاہ سمجھ گیا کہ آخراُس کو کس گُناہ کی سزا ملی ہے۔فقیر جب اپنی بات کہہ چُکا تو اُس نے بادشاہ سے پوچھاکہ وہ کون ہے اور قیدخانے میں کیونکر ہے?بادشاہ نے آشک بار ہوکر اس کا جواب دیا کہ وہ ایک بدنصیب بادشاہ تھا اور وہ اس وقت اپنے اللہ کی نعمت کو ضائع کرنے کی سزا کاٹ رہا ہے۔
    پیارے دوستو ذرا آپ ہی سوچو کہ جس انجانے گُناہ کی سزا بادشاہ کو یوں ملی کہ اُس کو قید میں ڈال دیا گیا تو پھر اُس گُناہ کا اندازہ کرؤ جو ہم جان بوجھ کر اللہ کی نعمت کو ضائع کر کے کرتے ہیں۔اللہ کی نعمت صرف اناج ہی نہیں ہے بلکہ ہر وہ ہلال چیز ہے جس کے استعمال سےہم کو سکون فراہم ہوتا ہے۔ہوا،پانی،مکان،کپڑا،پٹرول،گیس اور بجلی یہ سب ہمارے اللہ کی نعمتیں ہیں۔جو چیز آپ کے قابل استعمال نہ ہو آپ اُس کو اپنے کسی ضرورت مند بھائی بہن کو دے دیں۔جیسا کے آپ لوگ جانتے ہو کہ آج کل پاکستان بُہت سی مُشکلات میں ہے جس میں پانی کا اور بجلی کا بُحران سہرفرست ہیں کہیں یہ مُشکلات بھی تو ہمارے کسی کُفران نعمت کا ہی تو نتیجہ نہیں?
    آپ سب کی بھلائی کی مُنتظر۔
    اللہ حافظ
    سُلطانہ مُصطفی
    Last edited by Sultana; 26th March 2010 at 10:26 PM.

  2. #2
    Join Date
    01 Feb 2009
    Age
    32
    Posts
    456
    Threads
    44
    Credits
    1,290
    Thanked
    8

    Default

    waqai hamen khnane pene ki chezen zaya nhi krni chahyen

  3. #3
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default


    السلام علیکم
    آپ نے بہت سبق آموز واقعہ پیش کیا ہے ۔ شکریہ

  4. #4
    Rehan khan is offline Member
    Last Online
    25th June 2009 @ 08:40 AM
    Join Date
    15 Oct 2008
    Age
    40
    Posts
    791
    Threads
    9
    Thanked
    0

    Default

    Nice very Nice

  5. #5
    rizwanarain is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 04:27 PM
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    417
    Threads
    7
    Credits
    10
    Thanked
    2

    Default

    very nice sultana....

  6. #6
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    thank"s for ur time.

  7. #7
    waqas18's Avatar
    waqas18 is offline Advance Member
    Last Online
    16th February 2024 @ 03:23 PM
    Join Date
    30 Jan 2009
    Location
    In someone's Dreams...
    Gender
    Male
    Posts
    7,452
    Threads
    261
    Credits
    98
    Thanked
    16

    Default

    Very Nice Sharing...

  8. #8
    Join Date
    11 Jan 2008
    Posts
    252
    Threads
    29
    Thanked
    8

    Default

    thanks for sharing such a nice story

  9. #9
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    app sub kay waqat ka shukriya.

  10. #10
    Join Date
    11 Mar 2009
    Location
    !@R $h! The /\/@/\/\e Of Po\/\/eR...!
    Posts
    2,422
    Threads
    115
    Thanked
    7

    Default

    Bohat Khoob Janab...!

  11. #11
    MALIKUMAIR's Avatar
    MALIKUMAIR is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2011 @ 08:50 PM
    Join Date
    04 May 2009
    Location
    KARACHI
    Age
    36
    Posts
    2,689
    Threads
    107
    Credits
    955
    Thanked
    11

    Default

    Bohat Achay

  12. #12
    maliksafdar is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2009 @ 08:22 PM
    Join Date
    23 May 2009
    Age
    34
    Posts
    49
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    dosti karo gi

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 29th November 2013, 12:12 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 24th January 2011, 09:24 PM
  3. ہر ایک چہرے پہ دل کو گُمان اس کا تھا
    By ~*$ahil*~ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 14th February 2010, 01:50 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 7th January 2010, 12:28 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •