BIG BROTHER said:
واہ واہ واہ۔۔۔ کمال کردیا آپ نے بھائی۔۔۔۔ مزہ آگیا
ارے بھائی سیدھا سیدھا کہہ دیا ہوتا جو کچھ نہیں کرتے وہ
کمال
کرتے ہیں ہم سمجھ جاتے
-۔-۔-۔
یہ دل عجیب ہے اکثر کمال کرتا ہے
جواب جن کا نہیں وہ سوال کرتا ہے
۔-۔-۔-۔
چلیں اب بتائیں کہ آپ ہیں کہاں ارے ارے میرا مطلب لوکیشن نہیں
انتہاہ ہوگئی ہے انتظار کی
Bookmarks