ارشادِ ربانی ہے کہ ؛
" اولاد کی پرورش اور تربیت کا خاص خیال رکھو ۔ آخرت میں اولاد سے اطمینان پاؤ گے ۔
ارشادِ ربانی ہے کہ ؛
" اولاد کی پرورش اور تربیت کا خاص خیال رکھو ۔ آخرت میں اولاد سے اطمینان پاؤ گے ۔
ارشادِ باری تعالٰی ہے کہ
" مومن آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ نرم برتاؤ کرتے ہیں ۔ ان میں مکمل طور پر رحم کا جذبہ موجود ہوتا ہے اور یہی لوگ دشمنوں کے مقابلہ میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہو جاتے ہیں ۔
اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ؛
" عورت کے ساتھ عمدہ اور مسرت بھری زندگی بسر کرو اور اس کو کسی قسم کے سخت اور درشت الفاظ سے مت پکارو ۔ ہو سکتا ہے جس چیز کو تم نا پسند خیال کرتے ہو اس میں اللہ تعالیٰ خیر و برکت رکھ دے ۔
ارشادِ باری تعالٰی ہے کہ
" ہم تمہاری بدیاں دور کرکے تمہیں عزت بخشیں گے اگر تم ممنوعات سے اجتناب کرو
Kindly Post Your Articles in Proper Section with proper reference.
Bookmarks