سلام دوستو!
آج سے آپ سب کے لیئے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہی ہوں.جو کہ کچھ اس طرح سے چلے گا کہ آپ کو کوئی بھی ایک جُملہ کہنا ہے اور اُس کے آخر میں یہ لگانا ہے کہ "پانی کے بغیر" مثال کے طور پر
دوست کیسا ہو گا پانی کے بغیر
پانی کیسے پیو گے پانی کے بغیر وغیرہ وغیرہ.
اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ہم کو یہ کھیل کھیلتے کھیلتےپانی کی اہمیت کا اندازہ ہوجائے.تو چلیں پھر شُروع کرتے ہیں.سب سے پہلے میری باری
گھر کیسے چلے گا پانی کے بغیر.
Bookmarks