ma yah cahta hoon ka mara pc or mara ip lan par show na kary plzz help me experts
ma yah cahta hoon ka mara pc or mara ip lan par show na kary plzz help me experts
اگر آپ نارٹن 360 انسٹال کر لیں تو ہو قسم کے خطرے سے محفوظ رہ سکتے ہیں
ویسے ان چیزوں کی ضرورت اس کو ہوتی ھے جن کی بینکنگ اون لائن ہو
ہائڈ آئی پی کے لیے اس پر دیکھیں لیکن یہ بھی خریدنا پڑے گا
http : // www . hide - my - ip . com /
پاکستان میں ان کی کاپیاں شائد مل سکتی ہیں لیکن ان کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
آگے آپ کی مرضی
CONAN
Aap hot spot shield use karo... 100% private....
http://hotspotshield.com/
Bookmarks