السلام علیکم
آٹی ٹی دنیا کے تمام ایکسپرٹ بھا ئیوں کےلیے ہارڈ ڈسک سے متعلق سوال میرے پاس گھو سٹ کا بنا ہوا امیج ہے اور میں نے ایک الگ ہارڈ ڈسک میں اسے رکھا ہوا ہے اور میں چا ہتا ہوں کے اپنی سیکنڈ ہارڈ ڈسک میں گھوسٹ کا امیج ری اسٹور کروں میں نے ونڈوز ۹۸ کی بوٹ فا ئلز بھی ہارڈ ڈسک میں رکھی تھی لیکن بوٹ نہیں ہو ئی اس کا حل بتا دیں۔
ایک مسئلہ اور ہے میں نے سی ڈی روم سے بو ٹ کر کے گھوسٹ کے امیج کو ری اسٹور کرنے کی کو شش کی تھی لیکن اس گھو سٹ میں
Decompression Error
دے رہا تھا
کسی ایکسپرٹ بھا ئی کے پاس اس کا حل ہو تو اس تھریڈ میں ضرور ری پلا ئے کریں۔
آ ئی ٹی ہیرو