بھائی مجھے مدد چایئے
میں جب بھi
c drive یا d drive
کو کھولنے کے لیے
click
کرتا ہوں تو
System restart
ہو جاتا ہے
کوئی مجھے یہ بتائے گا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس کا کیا حل ہے
system
کو جب آن کرتے ہیں تو وہ
Log off
کا مسلہ کرتا ہے
مجھے آپ کی رائے کا انتظار رہے گا
شکریہ
Bookmarks