ایک وکیل نے کسی کیس میں جج کو رشوت دینے کی ٹھانی۔ اُس نے کتاب میں ایک ہزارکا روپے کا نوٹ رکھا اور یہ کہتے ہوئے جج کی طرف بڑھایا
"می لاڈ , ایسا پہلی دفعہ نہیں ہوا ہے ، یہ دیھکئے میں ایک مثال آپکے سامنے پیش کر رہا ہوں"۔
"ایسی چار مثالیں اور پیش کی جایئں" ، جج نے اطمینان سے جواب دیا۔
Bookmarks