.....
.....
bhai hamara thread hai XP main mukamal urdu Afridi bhai ka aap wo dekhain shayad aapko wahan se madad milay
please give me the link asit is hard to sought thanks
Please visit this link
or ager app ko typing per pura paragraf chaye tu please inpage install kar ke preferances main jaye or keyboard main app ko har style ke gharaf mil jaye ge...
http://itdunya.com/showthread.php?t=85736
اسلام علیکم یہ بہت بڑا احسان کیا ہے آپ نے۔ جس کا میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ مجحے یقین نہیں ہو رہا کہ جو مسلہ پچھلے تین سالوں سے حل نہیں ہوا وہ ایک دن کے چند منٹوں میں حل کیسے ہو گیا۔ بزرگوں سے سنا ہے کہ علم کے حصول کے لیے معلم کا مقام اور اس کی ضرورت کتنی اہم ہے۔ آج اس کا عملی مشاہدہ ہو گیا۔ بہت بہت شکریہ آپ سب دوستوں اور ساتھیوں کا اور
بالخصوص ایکسپرٹ صاحب کاوش بھایء کا۔
والسلام دعاگو اور محتاج دعا احسن

بھای یہ بھی بتایے کہ اس فونٹ کا ساءز کیسے بڑا کر سکتا ہوں؟ مہربانی
Bookmarks