السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے وی آئی پی ممبر زین العابدین کو ان کی بہترین کارکردگی پر موڈریٹر کا رینک دے دیا گیا ہے۔ زین العابدین آئی ٹی دنیا کے پرانے ساتھی ہیں اور فورم پر کافی ایکٹیو رہتے ہیں۔ بات چیت سیکشن کے علاوہ آئی ٹی سے متعلقہ سیکشن میں بھی ان کی کارکردگی لائق تحسین ہے۔
میں اپنی طرف سے اور آئی ٹی دنیا کی تمام ٹیم کی طرف سے زین العابدین کو موڈریٹر کا رینک ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ بھی اس تھریڈ کے ذریعے زین العابدین کو مبارکباد پیش کر سکتے ہیں۔
Bookmarks