السلام علیکم بھائیو۔۔۔۔
کیا مائکروسوفت آفس میں اردو لکھنے کے لیے اپنی مرضی سے کی پیڈ بنا سکتے ہیں ؟؟؟ جس طرح ان پیجمیں اردو (کی بورڈ) اور فونٹک عربی کے علاوہ اپنی مرضی سے بنا سکتے ہیں۔ کیونکہ انپیج کی عربی (کی بورڈ) میں اردو کے پورے حروف نہیں نکلتی ہے۔ اور مجھے وورد میں اردو لکھتے وقت عربی کی پیڈ میں چاہیئے۔ کیونکہ میں عربی زیادہ تر استعمال کرتا ہوں۔
اگر کسی کے پاس معلومات ہو تو میری مدد کیجیئے ۔ شکریہ۔
اپکے مدد کا منتظر۔ عبدالناصر ناصری (کویت)۔
ab-naasir***********
Bookmarks