اسلام و علیکم۔
دوستوں میں جب بھی انٹرنیٹ کنیکٹ کرتا ہوں تو کھچھ دیر کے بعد ایک ارور میسج آتا ہے جسکے بعد نیٹ ڈی سی ہو
جاتا ہے وہ ارور میسج یہ ہے۔
Generic Host process for win32 services has encountered a problem and needs to close .
We are sorry for the inconvenience.
-------------------------------------------------------------
if you were in the middle of something ,the information you were working on might be lost.
Please tell microsoft about this problem.
We have created an error report that you can send to help us improve generic host process for win32 services .
we will treat this report as confidential and anonymous.
یہ کیوں آتا ہے اور اس کا حل کیا ہے۔
میں نے وایرس سمجھ کر اپنے کمپیوٹر میں نہی ونڈو انسٹال کی، مختلیف اینٹی وایرس سےاسکین بھی کی پر پھر بھی اس مسلے سے جان نہیں چھوٹھی۔
میں ونڈو ایکس پی استمعال کر رہا ہوں اور یہ مسلہ دو تین دن سے پیش آرہا ہے۔
براے مہربانی اگر کسی دوست کے پاس اس مسلے کا حل ہے تو مجھے ضرور بتاہیں۔
WSLM::
Bookmarks