MashaALLAH-JazakALLAH
nice sharing
سُدیس بھائی۔ شکریہ۔ سب تعریفیں صرف اللہ واحدۃ لا شریک کے لیے ہیں جو ہم سب کا خالق، مالک اور رب العالمین ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے آپ کے سب تھریڈز بہت عمدہ ہیں اور انکی جتنی بھی تعریف کروں کم ہے۔ اللہ العظیم آپکو ہر لفظ کے بدلے اجرعظیم عطا فرمائے۔ اسی طرح اپنی کوششوں سے ہم کو راہ مستقیم کی دعوت دیتے رہیں۔ ھدایت صرف اللہ تعالٰی کے پاس ہے جسکو چاہے وہ عطا کرے۔ ہم سب فقیر اُس ذات سے جو الغنی اورالحمید ہے ۔ سے ھدایت اور جنت الفردوس مانگتے ہیں۔ آمین۔
jazak Allah khair
asal islam sirf aur sirf ahmdiyya jamat hai.jo ab na samjhay ga to marnay k bad to zaroor samjhay ga
Bookmarks